Majeed Khan PPP

Majeed Khan PPP

Share

PPP wants to establish an egalitarian democracy and the application of socialistic ideas to realize economic and social justice.

02/06/2026
02/06/2026
02/06/2026

تبدیلی نہیں، عملی عزمِ ترقی!

نوجوانوں کو بااختیار بنانا مشنِ بلاول ہے۔ جدید ٹیکنیکل ٹریننگ، آسان قرضوں اور سیاحت کے فروغ سے روزگار کے نئے مواقع پیدا کیے جائینگے۔ نوجوان ہماری قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کی ترقی ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔

07 جون2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔

02/06/2026

مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری کی گلگت بلتستان انتخابات میں سرکاری مشینری کے استعمال کی مذمت۔

گلگت بلتستان انتخابات میں وفاقی حکومت اثرورسوخ اور سرکاری وسائل استعمال کر رہی ہے، شازیہ مری

وفاقی وزراء کی انتخابی مہم میں موجودگی اور سرکاری مشینری کا استعمال تشویشناک ہے، شازیہ مری

انتخابی عمل میں مداخلت شفاف اور منصفانہ انتخابات پر سوالیہ نشان ہے، شازیہ مری

گلگت بلتستان میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ ناگزیر ہے، شازیہ مری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے فارم 45 اور فارم 47 سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، شازیہ مری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام کو یاد دلایا کہ گزشتہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی نو نشستیں چھینی گئی تھیں، شازیہ مری

بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے کہا تھا کہ اپنے ووٹ اور فارم 45 کی حفاظت کریں، شازیہ مری

درست فارم 45 کی موجودگی میں کسی کو عوامی مینڈیٹ چرانے کا موقع نہیں مل سکتا، شازیہ مری

فارم 45 انتخابی نتائج کی بنیاد ہے، اسی کے بعد فارم 47 جاری کیا جاتا ہے، شازیہ مری

پیپلز پارٹی جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعت ہے، کبھی کسی سے اقتدار یا سلیکشن کی درخواست نہیں کی، شازیہ مری

گلگت بلتستان کے عوام گزشتہ تین نسلوں سے پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کرتے آ رہے ہیں، شازیہ مری

شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ہمیشہ محروم اور کمزور طبقات کے حقوق کی آواز بلند کی، شازیہ مری

پیپلز پارٹی عوامی حقوق، جمہوریت اور ووٹ کے تقدس کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، شازیہ مری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خود انتخابی مہم چلارہے ہیں ان کے ساتھ آصفہ بھٹو زرداری بھی ہیں، شازیہ مری


02/06/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج اسکردو میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
‏‪‬
‏‪ ‬
‏‪ ‬

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

https://voteteer.com/

Address

NA 233 Landhi Korangi
Karachi