Karachi Ko Ikhtiyar Do

Karachi Ko Ikhtiyar Do

Share

Struggle for a separate province of Muhajir Nation in Pakistan.

Photos 25/05/2016
22/05/2016

عزیز تحریکی ساتھیوں ،ماؤں ،بہنوں اور سوشل میڈیا پر مہاجر نظریہ کا پرچار اور تحفظ کرنے والے ہر فرد کوآسلام و علیکم اور سلام و تحسین !

آج جیو ٹی وی پر ایک خبر نظر سے گزری جس کے مطابق رینجرز نے پرنٹنگ پریس سے اپیل کی ہے یا دوسرے لفظوں میں حکم دیا ہے کہ وہ سیاسی جماعت کی زکآت فطرانہ کی رسیدیں نہ چھاپیں جس سے اب یہ اندیشہ یقین میں بدلتا جا رہا ہے کہ وہ یعنی( رینجرز قومی موومنٹ ) قربانی کی کھالوں کی طرح متحدہ قومی موومنٹ کے زیلی ادارہ خدمت ے خلق فاونڈیشن کو زکات فطرہ جمع کر نےبھی نہیں دینگے جبکہ ہر زی شعور مہاجر جانتا ہے کہ یہ ادارہ ایک رفاہی ادارہ ہے جو اپنے محدوو وسائل سےہر سال رمضان ء مقدس میں بغیرامتیاز رنگ و نسل مذہب و قومیت مظلوم غریب و نادار عوام کی خدمت کرتا آ رھا ہے
اس کے علاوہ ھزاروں شہید اورسینکڑوں اسیر ساتھیوں کے خاندانوں کی ادارہ کی بساط کے مطابق مالی معاونت اور مدد بھی کر نا اسی ادارہ کی ذمےداری ہے ،کئی سالوں سے جب سے ایم کیوایم کے خلاف ریاستی آپریشن شروُع کیا گیا ہے یہ ادارہ بھی ریاستی دہشتگردی کا شکار رھا ہے اور اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے گزشتہ ہفتے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی نے بھی اپنے خطاب میں اس چیز کا ذکر کیا تھا

ایک بات جو ذھن میں اس اس خبرکو دیکھ کر اور آئ وہ یہ کہ غدارء مہاجر قوم کمال کم نسل بھی خدمت خلق فاؤنڈیشن کا انچارج رہ چکا ہے اور غالباً اس نے بھی اپنے مائی باپوں سے فرمائش کی ہوگی کہ ایم کیوایم کو زکآتھ فطرہ جمع نہیں کر نے دیا جائے تاکہ ایم کیو ایم جو اپنی غریب قوم کی فلاحی خدمت کر تی ہے وہ نہ کر سکے تاکہ مہاجر عوام کو پھر ایم کیو ایم سے متنفر کیا جا سکے خیر کم نسل غداروں اور اسٹبلشمنٹ کے ناپاک عزائم تو ہر دفا کی طرح اس دفا بھی انشااللہ ناکام ہوں گے
اس سلسلے میں تمام مہاجرعوام اور بلخصوص جا نثاران ء الطافیوں سے درخواست ہے کہ وقت کی سنگینی کو دیکھتے ہوے اپنی قومی ذمےداری کو محسوس کریں ،اپنے اپنے علاقوں میں عوام سے رابطوں کو مزید فعال اور تیز کریں اس کے علاوہ اگر عوام سے کارکن ریاستی جبر کی وجہ سے رابطہ نہیں کر پاتے تو مہاجر عوام خود خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر یا اسکے بینک اکاؤنٹ میں بھی اپنے بینک سے زکات یا فطرہ کی رقم جمع کرا سکتے ، بیرون ملک رہنے والے مہاجر اور حق پرست عوام سے بھی پرزور گزارش ہے کہ وہ اپنے عطیات ایم کیوایم کی آفیشل .ویب سائٹ پر درج خدمت خلق فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹ نمبر میں جمع کرا سکتے ہیں

آئیے ھم سب مل کر اپنی اپنی بساط کے مطابق اس سال ریکارڈ تعداد میں زکات فطرہ ایم کیو ایم خدمت خلق فاوٴنڈیشن میں جمع کرا کر ریاستی اداروں کی مذموم کوششوں کو ناکام بنائیں

سوئٹزر لینڈ

Photos 01/05/2016

جئے الطاف حسین بھائی

15/04/2016
Photos from MQM Television's post 15/04/2016
Photos 04/04/2016

کراچی: (سید وفا عباس) نومولود سیاسی جماعت پاک سرزمین کے دو بڑے عہدیداران مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کے درمیان شدید جھڑپ کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ مبینہ طور پر ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر محمد علی بروہی کے اپنے ساتھیوں سمیت پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد ڈرائینگ روم میں چائے پینے کے دوران ہونے والی گفتگو گرما گرم بحث میں ڈھل گئی۔ انیس قائم خانی نے رضا ہارون اور محمد علی بروہی کے سامنے الزام عاید کیا کہ مجھے دوبئی سے ہر قسم کی گارنٹی دلا کر یہاں لایا گیا تھا لیکن اب عدالتیں مجھے سمن جاری کررہی ہیں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مجھے گرفتار کرنے کے درپے ہیں۔
انیس قائم خانی نے کہا کہ اگر انہیں پتا ہوتا کہ کراچی آکر انہیں عدالتوں کے چکر کاٹ کر اپنی صفائیاں پیش کرنا ہونگی اور مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا تو وہ کبھی بھی واپس نہ آتے۔
ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر مصطفیٰ کمال کی جانب سے عدالتی کاروائی پر بے بسی ظاہر کرنے پر انیس قائم خانی آپے سے باہر ہوگئے اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ جس پر مصطفیٰ کمال نے جواب میں گالم گلوچ شروع کردی۔ رضا ہارون اور محمد علی بروہی کے بیچ بچاو کرانے پر معالہ رفع دفع ہوا۔
واضح رہے کہ انیس قائم خانی کے ساتھ ساتھ رضا ہارون کو بھی مصطفیٰ کمال پر شدید تحفظات ہیں۔ پارٹی کو چلانے کے لئے جو کروڑوں روپے کا فنڈز مخصوص حلقوں کی جانب سے ملا ہے، اس پر مصطفیٰ کمال کا کلی تصرف ہے اور اس بات کو لے کر رضا ہارون اور مصطفیٰ کمال کی گزشتہ ہفتے جھڑپ بھی ہوچکی ہے۔
ذرائع کے مطابق عوامی عدم پذیرائی اور پبلک مقامات پر ممکنہ سخت ردعمل کے خوف نے بھی پاک سرزمین کے رہنماوں کو خاصا پریشان کررکھا ہے۔

مصطفیٰ کمال کا الطاف حسین کے خلاف لغو زبان استعمال کرنے اور گالیوں بھری وال چاکنگ کا منصوبہ 04/04/2016

مصطفیٰ کمال کا الطاف حسین کے خلاف لغو زبان استعمال کرنے اور گالیوں بھری وال چاکنگ کا منصوبہ کراچی : ( ارتضیٰ گیلانی) متحدہ قومی مومنٹ کے منحرف رہنما مصطفیٰ کمال اور انکے پانچ رکنی گروہ کا ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف لغو اور بیہودہ زبان استعمال کرنے اور کراچی حیدر آباد میں گالیوں کی وال چاکنگ کا منصوبہ طے پاگیا ہے۔ انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق مخصوص اداروں …

Photos from MQM Social Media Central's post 29/03/2016
Photos 29/03/2016

MQM's silent response to smelly media anchors

Candlelight Vigil by MQM Lahore in Gulshan Iqbal Park 29/03/2016

Candlelight Vigil by MQM Lahore in Gulshan Iqbal Park ( 28/03/2016 )

Photos from MQM SHAH FAISAL SECTOR's post 29/03/2016
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi