الحمد للہ ہر سال کی طرح اس سال بھی انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے کی جانب سے غریب اورمستحق گجر فیملیوں کے لئے راشن کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے انشاء اللہ بغیر تشہیر کے ہر سال کی طرح انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے کے کارکنان اپنے بھائیوں اور بہنوں کو راشن آن کی دہلیز پر پہنچائیں گے انشا اللہ
دعاؤں کا طلبگار
عمران گجر و کابینہ انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے
انجمن گجراں سندھ
یہ گروپ نوجوانوں کی فلاح وبہبود اور نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے لئے بنایا گیا ہے
18/01/2026
فخر گجر قوم جنرل سیکرٹری انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے ڈاکٹر عثمان گجر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللہ کے حضور دعا گو ہیں کے اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازے آمین محمد عمران گجر صدر انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے
مرکزی ترجمان : اویس گجر۔
انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے
03122994904۔
05/09/2025
یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر 🇵🇰🇵🇰
05/09/2025
💚اہلاً وسہلاً مرحباً💚
03/09/2025
چودھری نذیر گجر کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور صوبائی وزیر بلدیات جناب سعید غنی بھائی جان اور صدرانجمنِ گجراں سندھ ڈبلیو اے کے صدر عمران گجر کے اعزاز میں پُر تکلُّف ظہرانہ
چودھری نذیر گجر نے گجر ڈیرے پر ظہرانے کا اہتمام کیا
اس موقع پر نذیر گجر نے گجر قوم کی خدمت کے لیے انجمنِ گجراں سندھ ڈبلیو اے کے ساتھ مل کر قوم کی خدمت کرنے کا عزم کیا
اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے عمران گجر کی گجر قوم کے لیے خدمات کو سرہایا
اس موقع پر ارشد جویا ملک شیر چوہدری نعیم طاہر جمیل نعمان بشیر تنولی انجمنِ گجراں سندھ کے مرکزی نائب صدر ذاکر گجر، لائنز ایریا انجمن کے صدر عبدالرحمان گجر، عاطف گجر، مرکزی
ذمیدار ارشد گجر (پہلوان) اور دیگر بھی موجود تھے
مرکزی ترجمان:اویس گجر
انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے
03122994904
system 🇱🇾❤️
Brand
گجر یوتھ فورم کنونشن پاکستان خصوصی آمد صدر
انجمن گجراں سندھ ڈبلیو اے محمد عمران گجر چھکیاں ✌️
جشن آزادی 2025 انجمنِ گُجراں سندھ ڈبلیو اے
15/08/2025
*خبر گجر قوم کی*
انجمنِ گجراں سندھ ڈبلیو اے کے صدر عمران گجر چکھیاں والے اور ڈی ایس پی یامین گجر اِن کی پوری مرکزی کابینہ نے 14 اگست گجر قوم کے ساتھ گزاری شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں پرچم کُشائی اور کیک کٹنگ کے پروگرام منعقد کئے گئے گجر قوم کے نوجوانوں نے اپنے صدر کا پُر تپاک استقبال کیا نوجوانوں کا ڈھول کی تھاپ پر رقص پھولوں کی پتیاں اور نوٹ نچھاور کئے
ترجمان:۔ اویس گجر
انجمنِ گجراں سندھ ڈبلیو اے
*خبر گجر قوم کی*
انجمنِ گجراں سندھ ڈبلیو اے کے صدر عمران گجر چکھیاں والے اور اِن کی پوری مرکزی کابینہ نے 14 اگست گجر قوم کے ساتھ گزاری شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں پرچم کُشائی اور کیک کٹنگ کے پروگرام منعقد کئے گئے گجر قوم کے نوجوانوں نے اپنے صدر کا پُر تپاک استقبال کیا نوجوانوں کا ڈھول کی تھاپ پر رقص پھولوں کی پتیاں اور نوٹ نچھاور کئے
ترجمان:۔ اویس گجر
انجمنِ گجراں سندھ ڈبلیو اے
انجمنِ گجراں سندھ ڈبلیو اے کی جانب سے تمام نئے بھرتی ہونے والے نو جوانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہے صدر انجمنِ گجراں سندھ ڈبلیو اے
نوجوان گجر قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں صدر عمران گجر
انجمنِ گجراں سندھ ڈبلیو اے امید کرتی ہے گجر قوم کے نوجوان پولیس فورس کا حصہ بن کر قوم کا نام روشن کریں گے صدر عمران گجر چکھیاں
بڑی تعداد میں نوجوانوں کا پولیس فورس میں بھرتی ہونا خوش آئند ہے صدر عمران گجر
انجمنِ گجراں سندھ ڈبلیو اے کے صدر عمران گجر نوجوانوں کے لیئے ہر وقت حاضر ہیں صدر انجمنِ گجراں سندھ ڈبلیو اے
ایک بیان میں صدر عمران گجر چکھیاں والے کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کی انتھک محنت اور نوجوانوں کا اصل سمت پر چلنا نوجوانوں کو روزگار کی طرف لے کر گیا
صدر عمران گجر نے تمام نئے بھرتی ہونے والے نو جوانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے
ترجمان :-اویس گجر
انجمنِ گجراں سندھ ڈبلیو اے کراچی سندھ
03122994904
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
