Arif Zaman Afridi PTI

Arif Zaman Afridi PTI

Share

Politician ( imranist )

20/11/2023

چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر خٹک کی ہدایت پر ٹاؤن کونسلر/ فوکل پرسن عارف زمان آفریدی نے ڈائریکٹر ایجوکیشن خورشید عالم کے ہمراہ شاہ فیصل ٹاؤن یوسی 4 کے مختلف سرکاری سکولوں کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد اویس،عمیر خان،ٹاؤن اسٹاف اور دیگر بھی موجود تھے۔



Photos from Arif Zaman Afridi PTI's post 16/11/2023

شاہ فیصل ٹاؤن یوسی 1 ناتھاخان کے چیئرمین عتیق سواتی کے سسُر کے انتقال پر فاتحہ پڑھی دعائے مغفرت کی،

اللّہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین صبرِجمیل عطاکرے آمین،

اس موقع پر یوسی 8 کے چیئرمین و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کراچی زیشان زیب، ٹاون کونسلر عارف زمان ، روجر گِل اور دیگر منتخب نمائندے بھی موجود،




Photos from Arif Zaman Afridi PTI's post 15/11/2023

ٹاؤن کونسلر / فوکل پرسن یونین کونسلز شاہ فیصل ٹاؤن عارف زمان نے ٹاؤن کے وائس چیئرمین طارق محمود کے ہمراہ
عظیم پورہ قبرستان کا دورہ کیا۔ اہلیان شاہ فیصل نے چند ہفتے پہلے چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر خٹک سے اس قبرستان کی توسیع کا مطالبہ کیا تھا جس پر چیئرمین صاحب نے فورا ایکشن لیتے ہوئے کام شروع کروایا۔ الحمدللہ عظیم پورا قبرستان کے توسیع کا کام ختمی مراحل میں ہے۔ شاہ فیصل ٹاؤن کی عوام نے چیئرمین گوہر خٹک اور پاکستان تحریک انصاف کا شکریہ ادا کیا۔



14/11/2023

Town Youth Councilor / Focal Person Arif Zaman Afridi Visited differentGov.schools in TMC Shahfaisal along with Director Education & other staff.



14/11/2023

پاکستانی قوم کا محبوب لیڈر اس وقت جیل میں پاکستانی عوام سے محبت اور انکی خدمت کی سزا کاٹ رہا ہے، کپتان پر بنائے گے تمام کیسز اس قدر بھونڈے اور بے بنیاد ہیں کہ اگر باقاعدہ قانونی کاروائی ہو تو ایک دن میں کیسز ختم ہو جائے، ایک ایسے کیس میں کرپشن کا الزام ہے جس کا ایک پیسہ چیئرمین کے اکاؤنٹ میں نہیں بلکہ خود سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں گیا۔

13/11/2023



Photos from Arif Zaman Afridi PTI's post 13/11/2023

شاہ فیصل ٹاؤن کے چیئرمین گوہر خٹک کے ہمراہ سینیئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع کورنگی عارف زمان آفریدی نےڈسٹرکٹ کورنگی کے انفارمیشن سیکریٹری کاشف نظامی بھائ کی ہمشیرہ کے سویم پر اظہارِ تعزیت کی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ کورنگی کے جنرل سیکرٹری جناب ایڈوکیٹ محمد حارث , ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری جاوید حسین، ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد ساجد ، ہمایوں بھائی اور شاہ فیصل ٹاؤن سے ڈاکٹر نادر نے کاشف نظامی بھائ سے ملاقات کی اور فاتحہ کی۔
کراچی کیبنٹ سے گوھر خٹک بھائ ( ڈی جی ایس) کراچی، اور لانڈھی ٹاؤن کے صدر واجد حسین اور جی ایس محمد اسامہ بھی موجود تھے۔۔۔۔۔۔۔ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

District Korangi Karachi, Sindh
Karachi
7400