01/03/2025
UC 3 Landhi Town Jamat E Islami
THIS IS OFFICIAL PAGE OF UNION COMMITTEE 03 OF LANDHI TOWN, TMC KARACHI, CITY GOVERNMENT.
01/03/2025
09/01/2025
مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ پر کروڑوں رحمتیں ہوں رب العالمین کی۔آپ نے اسلام کو موجودہ دور میں مذہب ،فرقہ پرستی کی تنگنائیوں سے نکال کر دین کی آفاقی وسعتوں تک پہنچایا۔۔
پوری دنیا میں مولانا صاحب کے قرآن پاک کی تفسیر تفہیم القرآن و کتابوں کا ترجمہ پچاس سے زائد زبانوں میں ہوچکا ہے ۔جن کا لٹریچر آپکو شخصیت پرستی و شرک سے نکال کر دین کو پورا سمجھنے کا شعور عطا کرتا ہے۔۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں کو قرآن سے جوڑا۔
جن کی تحریروں کو پڑھ کر ہزاروں نوجوانوں نے حماس،حزب المجاھدین کی صورت میں جہاد کے میدان کو اپنے لہو سے گرمایا ۔
لاکھوں نوجوان کا کالجز و یونیورسٹیز میں ڈانس و ناچ گانے کے مقابلے میں دروس قرآن کے ذریعے طلباء کو دین کے قریب لانے کی کوشش بھی مولانا کا ایک بڑا کارنامہ ہے۔۔
پاکستان کی پہلی شخصیت ہے کہ جن کو سعودی عرب نے پہلے شاہ فیصل ایوارڈ سے نوازا۔۔
عالم عرب جن کو اپنا استاد مانتی ہے۔
کہ جن کے شاگردوں و رفقاء میں ڈاکٹر اسرار ،پروفیسر کمال عثمانی،بلال فلپس جس نے ہزاروں امریکن کو مسلمان کیا سمیت کئی علماء عرب و عجم شامل ہیں۔۔
17/10/2024
وارڈ 1 سنگل روم کے ایریا
17/10/2024
گزشتہ روز دارالعلوم سے کورنگی نمبر ۵ تک تعمیر ہونیوالی سڑک کا وزیر اعلی سندھ کی انسپیکشن ٹیم کے انچارج عبدالسلام میمن، ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے، ڈائریکٹر جاوید صاحب، تعمیراتی ٹھیکیدار اور دیگر افسران نے دورہ کیا ۔ اس موقع پر علاقہ کونسلر ڈاکٹر امجد لودھی، یوسی چئیرمین نادر لودھی اور عوام کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ دونوں منتخب افراد نے عبدالسلام میمن صاحب سے سڑک کی تعمیر جلد از جلد مکمل کروانے پر زور دیا ۔ اس کے علاوہ کونسلر ڈاکٹر امجد لودھی نے KDA کے ڈائریکٹر جنرل سے یوسی 3 کے باقی علاقوں میں بھی " کے ڈی اے" کی سالانہ ترقیاتی اسکیم کے ذریعے گلیوں میں پیور بلاک لگوانے کی درخواست کی جس پر ڈائریکٹر جنرل صاحب نے یقین دہانی کرائی کہ بہت جلد " کے ایریا سنگل روم اور ڈبل روم اور C/36 " کے علاقوں میں پیور بلاک لگانے کا کام شروع ہو جائے گا جس پر دونوں منتخب افراد نے آنیوالے افسران کا شکریہ ادا کیا اور عوام نے بھی خوشی کا اظہار کیا ۔
کہا تھا نا اختیار سے زیادہ کام کریں گے....!
ہمہ وقت ہمہ تن ہر مسئلے پر جماعت اسلامی کی ٹیم عوام کے درمیان موجود
پانی کا مسئلہ یوسی کی ڈومین سے باہر ہونے کے باوجود چئیرمین "نادر لودھی" اور انکی ٹیم کی جدوجہد جاری۔
یہ جماعت اسلامی ہے۔۔۔!
نااہل واٹر بورڈ کو ایکسپوز بھی کریں گے اور عوام کے ساتھ مل کر ان شاءاللہ مسائل سے بھی نمٹیں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Karachi
74900
