28/03/2026
آپ ڈیٹ۔
سعید صاحب مل گئے ہیں۔
اہم اطلاع – ایک انسان کی زندگی کا سوال 🚨
آج گھر سے نکلے تھے لیکن ابھی تک واپس نہیں آئے۔ انکا سعید احمد نام ہے
ان کی یادداشت بھی کمزور ہے، جس کی وجہ سے گھر والے شدید پریشانی میں ہیں۔ 😔
📍 اگر کسی بھائی کو کہیں بھی نظر آئیں تو خدارا فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 03062092961
🙏 آپ سب سے اپیل ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ وہ جلد از جلد اپنے گھر پہنچ سکیں۔
ایک شیئر کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔
جزاک اللہ خیر 🤍
17/03/2026
نماز عید الفطر۔
انشاء اللہ ٹھیک 8 بجے ادا کی جائے گی۔
جامع مسجد نور اپنی وسعتوں کے ساتھ آپ کو دعوت دیتی ہے۔ وقت مقررہ پر آئیں اور مسجد نور کے وسیع اور پر آسائش ماحول میں نماز عید ادا کریں۔
10/01/2026
کراچی کے شہری ہوشیار ہوجائے،کراچی پولیس نے چوریوں میں ملوث ماسی گینگ کے تصویریں جاری کر دی۔۔
26/12/2025
https://www.facebook.com/share/p/1DV9H7joNf/
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی
بلوچ کالونی پولیس کی کارروائی، ڈکیتی میں ملوث ایک ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے تھانہ بلوچ کالونی کی حدود میں گزشتہ روز قبل مروت پارک کے قریب ہونے والی ڈکیتی کی ویڈیو جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پولیس نے فوری حرکت میں آتے ہوئے اہم پیش رفت کی۔ کارروائی کے دوران بلوچ کالونی پولیس نے کشمیر کالونی میں چھاپہ مار کر ایک ملزم سجاد کو گرفتار کرلیا، جو مبینہ طور پر واردات میں ملوث تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے، جبکہ اس کا ساتھی شہریار تاحال فرار ہے، جس کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جلد دوسرے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔ شہریوں نے اس پیش رفت کو سراہتے ہوئے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو جلد از جلد کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے تاکہ علاقے میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر قابو پایا جا سکے۔
21/09/2025
* Update: *
Bachi k parents mil g*e ha. Bachi bizzerta line ki rehaishi ha.
Dua ha k jinho ne 2 din bachi ko apne rakha, us Ka khyal rakhe unhe Allah uski jaza de, un k ilm, amal aur rizq ma barkat ata kre.
Ameen.
Yay bachi Akhtar colony sector C gali number 1 sy mili ha.
Pareshan ha..naam nahi bta rahi. Jis ki ho wo sector C Gali no 1 ma rabta kre.
Kal se yeh bachi sector c street 1 Akhtar Colony Karachi ma ha. Abi tak is k parents nahi mile.
Bchi bta rahi ha k is ka ghar kisi pull k pas ha.
Isko posts ko sb loog share kre.
Shukria
Karachi updates
Alishba Qayyum
Geo News Urdu
Saeed Ghani
Samaa TV
Daily Pakistan