Pak muslim Alliance dewaan district west

Pak muslim Alliance dewaan district west

Share

public figure

09/08/2025

Karachi Machar Colony Mohammadi colony me Ek Nojawan ko Tashadud kar ke mar diya gaya
Sawal ye hai ke Mazloom Awam Lawaris hi Rahegi ya koi Is Zulm. Par action Lene Wala idara action lega ??






09/08/2025

محمدی کالونی میں افسوسناک واقع پر عوام ماریپورروڈ آی سی سی چورنگی پر شھید کی لاش کو روڈ پر رکھ کر احتجاج کررھاھے مطالبہ کرتے ھے کہ قاتل کو جلد ازجلد گرفتار کیا جائیں

27/02/2025

Bengali Officer Of Pakistan Army - Ikram Sehgal
Cousin of : Husain Shaheed Suhrawardy

19/02/2025

Shukriya Attaullah Tarar Sahab..🥀

19/02/2025

رکن قومی اسمبلی این اے 230 ملیر سید آغا رفیع اللہ کا آج کے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بہاری اور بنگالی کمیونٹی کو شناختی کارڈز ودیگر درپیش مسائل کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔

اسپیکر صاحب کراچی میں میرے حلقہ انتخاب میں میرے پاس بہت سارے قومیں رہائش پذیر ہیں ایشوز یہ ہے کہ پاکستان کے لئے بہت سارے لوگ ائے تھے ان میں خاص طور پر بہاری اور بنگالی کمیونٹی کے لوگ ہیں، رکن قومی اسمبلی سید آغا رفیع اللہ

جناب اسپیکر تیسری نسل ہے انکی شناختی کارڈز بلاک ہوتا ہے نا انکے بچے تعلیم حاصل کرسکتے سر ایک بچی اور ایک بچہ اچھے نمبرز لاکر بھی کسی بھی کالج میں انکو داخلہ مل سکتا ہے لیکن انکے والدین کی شناختی کارڈز بلاک ہے نہ وہ پڑھ سکتا ہے نہ وہ جاب کرسکتا ہے، رکن قومی اسمبلی سید آغا رفیع اللہ

تو خدارا یہ پارلیمنٹ عوام کے امنگوں کے مطابق بنا ہے وہ کمیونٹی جائے تو کہاں جائیں وہ بیچارے ہمارے پاس ہی آتے ہیں تو اپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس ایشوز کا کوئی حل نکالا جائے۔ رکن قومی اسمبلی سید آغا رفیع اللہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi
92