03/03/2026
اعلان نماز جنازہ
بعد نماز عصر
مقام جامعہ فاروقیہ شاہ فیصل ٹاون کراچی
میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام ضلع کورنگی کراچی
03/03/2026
اعلان نماز جنازہ
بعد نماز عصر
مقام جامعہ فاروقیہ شاہ فیصل ٹاون کراچی
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ بزنس فورم کے سیکٹری جزنل امیر جمعیت علماء اسلام شاہ فیصل ٹاون کراچی مولانا فاروق خلیل صاحب کے والد ماجد استاذ العلماء والمحدثین ناظم تعلیمات و استاذ حدیث جامعہ فاروقیہ کراچی حضرت مولانا خلیل احمد صاحبؒ کا انتقال ہوگیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللھم لا تحرمنا اجرھم ولا تفتنا بعدھم۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں ہوگا۔
خانوادہ حضرت۔
21/02/2026
انا اللہ واناالیہ راجعون
شاعر ختم نبوت سید سلمان گیلانی صاحب انتقال فرما گئے ہیں
جمعیت علماء اسلام کا عمرکوٹ میں عظیم الشان کانفرنس کے فضائی مناظر
مہمان خصوصی قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب،
26/01/2026
جمعیت علمائے اسلام ضلع کورنگی اعلی سطحی وفد نے ایس ایس پی کورنگی فدا حسین سے ملاقات
عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
امن و امان سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفد میں جمعیت علماء اسلام کراچی ضلع کورنگی کے سیکرٹری جنرل قاری فیض الرحمٰن عابد
اور مرکزی نائب سالار قاری گل محمد علی زئی ، ڈپٹی سیکرٹری قاری عبدالرزاق قمر ،مولانا
تقی رشید ،مفتی محمد صدیق عاشق ،ڈاکٹر شاہ مراد ،محمد عثمان شامل تھے۔
12/01/2026
دعائے مغفرت..
12/01/2026
جمعیت علماء اسلام ضلع کورنگی کی اراکین مجلس عمومی کے اجلاس میں ضلعی جنرل سیکرٹری ضلع کورنگی ،قاری ظہیر رحمانی صاحب کورنگی ٹاؤن ،مولانا نور رحمانی صاحب شاہ فیصل ٹاؤن ، مولانا حق نواز عامر ماڈل ٹاؤن، ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر عبید قمر ،کنوئنیر جمعیت نوجوان فورم مولانا صدیق عاشق، ضلعی ترجمان مولانا تقی رشید اور ضلعی نائب سالار مولانا عثمان ربانی نے اپنے اپنے شعبہ جات کی رپورٹ پیش کی.
11/01/2026
جمعیت علماء اسلام ضلع کورنگی کی اراکین مجلس عاملہ و اراکین مجلسِ عمومی کا مشترکہ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوچکا ہے.
13/12/2025
جامعہ انوار العلوم مہران ٹاؤن کے بانی و مہتمم، اور جمعیت علماء اسلام ضلع کورنگی کے امیر، حضرت مفتی عبدالحق عثمانی صاحب حفظہ اللہ کی والدہ ماجدہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اس غم کی گھڑی میں حضرت مفتی صاحب، ان کے اہلِ خانہ، متعلقین اور تلامذہ کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں
۔ ہم دعا گو ہیں کہ:
اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
جاری کردہ:
ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام ضلع کورنگی