District Central Official
16/03/2023
سچ سنیں سچ
Nadeem Nusrat Explains His Role In MQM London Properties Case Nadeem Nusrat Explains His Role In MQM London Properties Case Murtaza Ali Shah is one of the leading reporters in Pakistani media, covering Pakistani politic...
پورے پاکستان کے PTI ورکرز کو کھلا چیلنج؟
اگر عمران خان سچے ہو تو سارے جلسوں کو چھوڑ کر اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے باہر صرف ایک چھوٹا ساجلسہ کرکے دکھا دے اور اسٹیج پر موجود شہباز گل، زلفی بخاری، ملیکہ بخاری، معید یوسف، حفیظ شیخ، رضا باقر، شہزاد اکبر ، فیصل واوڈا، ندیم بابر، ثانیہ اختر وغیرہ سے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگوالو" اور ان سب سے اپنی اپنی امریکی شہریت فی الفور کینسل کروا کے دکھاؤ"
تاکہ پتہ چلے آپ کتنے امریکہ مخالف سیاستدان ہو ،،اور دوسرے یہ بھی واضح ہو جائیگا کہ امریکہ نے ہی آپ کی حکومت گرائی ہے؟؟؟
اگر ایسا کر گزرو تو یقیناً آپ پاکستان کے سچے عاشق اور عوامی لیڈر ہو
ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدارا قوم کو بیوقوف بنانے سے باز آجاؤ
حنا ربانی کھر
پاکستان پیپلز پارٹی
Hina Rabani Khar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
74700

10/04/2023
10/04/2023