PTI Tigar

PTI Tigar

Share

Pakistan

05/10/2024
06/12/2023

‏پـی ٹـی آئـی واحد پارٹـی ہے جس کے ورکـرز ذاتـی مفاد کی بجائےپاکستان🇵🇰 کی ترقی کا سوچ کر سپورٹ کرتے ہیں
کپتان کے تمام سپوٹرز کو سلام ❤️🇧🇫Today's Best Photo
❤❤❤❤❤❤
Follow👉















Today's Best Photo













23/11/2023

PTI leader

23/11/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

19/11/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

02/11/2023

پاکستان کی بقا کی خاطر عمران خان کا ساتھ دو جب لیڈر عوامی پھر کیسی غلامی 12 نومبر بروز اتوار کراچی میں ملینیم مال پر آپ سب نے عمران خان کے لیے نکالنا ہے ہاتھوں میں ہاتھ دو عمران خان کا ساتھ دو
12 # نومبر _ملینیم مال _کراچی

05/10/2023

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.





06/08/2023

عوام کا فیصلہ عمران خان ہے کوئی بھی فیصلہ جو عمران خان کو عوام سے دور کرنے کیلئے اٹھایا جائے گا عوام کے لیے وہ قابل قبول نہیں عوام کا ایک ہی نعرہ

23/07/2023

🔥بڑی خبر🔥
تحریک انصاف کے لاہور سے 312 کارکنان رہا
❤️🥀🩶
الحمداللہ

21/07/2023

ٹک ٹاک کے با خبر اور مستند ذرائع کے ذریعے پتہ چلا ہے ٹک ٹاک کی مینجمنٹ عمران خان کی غیر معمولی مقبولیت کے نتیجے میں طوفانی فالونگ پر حیران و شسدر ہیں لیکن مینجمنٹ اس بات کا اعتراف کر رہی ہے کہ یہ سب organic اور جینوئن فا لونگ ہے جس سے ٹک ٹاک کو آج تک 48 گھنٹوں میں دنیا بھر سے اتنے لوگوں نے کبھی جوائن نہیں کیا لیکن مینجمنٹ خوفزدہ ہے کہ شاید اس کیوجہ سے ان پر پاکستان میں پابندی لگ جاۓ

چھتیس گھنٹوں میں دنیا بھر سے 30 لاکھ فالورز یقینا ورلڈ ریکارڈ ہے، یعنی ہر گھنٹے میں پچاسی ہزار لوگوں نے خان کو فالو کیا اور ایک کروڑ 32 لاکھ لوگوں نے عمران خان کی ویڈیو دیکھی

عمران خان دنیا میں برانڈ مقبولیت کا ایک غیرمعمولی phenomenon بن چکا ہے، اسکی ایک بڑی وجہ رجیم چینج آپریشن ہے جسنے عوام کے دلوں میں عمران خان مخالف قوتوں کیلئے شدید نفرت اور غصہ بھر دیا ہے اور عمران خان کیلئے ہمدردی اور گہری محبت پیدا کر دی ہے، جتنا عمران خان اور اسکی پارٹی کو دبانے کی کوشش ہوتی ہے، اتنا ہی ردعمل عمران خان کی مقبولیت میں اضافے کی صورت میں آتا ہے

اللہ جسے چاہے عزت دے، جسے چاہے ذلت دے، عمران خان کی 70 سالہ زندگی میں عمران خان کو ہر موقع پر اللہ نے عزت دی اور اسکے مخالفوں کو ذلت اور شکست دی، یہ بات صرف وہ سمجھ سکتے ہیں جو اللہ کی رضا کو سمجھ سکتے ہیں، جن کے دلوں پر اللہ مہر لگا چکا ہے، وہ نہیں سمجھیں گے

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi