Hum Awam Karachi

Hum Awam Karachi

Share

I'm Ahmed, I'm always looking for new ways to learn and grow, I'm looking for ways to help others.

22/04/2026

Karachi ka Gabbar kab ayi ga

Photos from Hum Awam Karachi's post 14/04/2026

کراچی میں روزگار کا ایک ایسا نظام چل رہا ہے جس پر کھل کر بات ہونی چاہیے۔ ایک طرف سڑکوں پر ریڑے لگانے والے لوگ ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر بھتہ دے کر اپنا کام چلا رہے ہیں، اور دوسری طرف وہ دکاندار ہیں جو بڑی بڑی دکانوں کے بھاری کرائے، بجلی کے بل، اور دیگر اخراجات برداشت کر رہے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ کیا یہ سب ایک ہی نظام کے تحت چل رہا ہے؟ ایک شخص روزانہ چند سو روپے دے کر سڑک پر کاروبار کر رہا ہے، جبکہ دوسرا لاکھوں روپے لگا کر بھی مشکلات کا شکار ہے۔ جو دکاندار باقاعدہ دکانیں لے کر بیٹھے ہیں، وہ کرایہ، ٹیکس، یوٹیلیٹی بلز، اور مہنگائی کے دباؤ میں کس طرح اپنا کاروبار چلا رہے ہیں؟ کیا ان کے ساتھ انصاف ہو رہا ہے؟

یہ صورتحال نہ صرف کاروباری عدم توازن پیدا کر رہی ہے بلکہ ایک غیر منصفانہ مقابلہ بھی جنم دے رہی ہے۔ ایک طرف قانون کی پابندی کرنے والے لوگ ہیں، اور دوسری طرف ایک غیر رسمی نظام جو کھلے عام چل رہا ہے۔

ضرورت اس بات کی ہے کہ ایک واضح اور منصفانہ نظام بنایا جائے جہاں ہر کاروبار کرنے والے کو برابر مواقع ملیں، اور کسی کو بھی غیر ضروری دباؤ یا بھتہ خوری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اگر یہی حالات رہے تو ایمانداری سے کاروبار کرنے والوں کے لیے آگے بڑھنا مزید مشکل ہو جائے گا۔

#کراچی








10/04/2026

With Facebook – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

31/03/2026

Work From Home Job Remote Jobs link

28/03/2026

Hidden Room Construction

27/03/2026

How to make money with copyright-free shorts in

02/01/2026

Ghar ka swaad. Fresh aur saaf khana. Daily available.

Home Made Khana. Order now.

Timing
Rozana khula hai.
11:00 AM se 11:30 PM tak.

Location
Block 7, Gulistan e Johar, Karachi.

Contact
03204982481

Menu aur prices

Rice
Chicken Biryani
• One KG Rs. 2000
• Half KG Rs. 1000
• Per Plate Rs. 300

Daal Chawal
• 4 se 6 log Rs. 1000
• 2 log Rs. 500
• Per Plate Rs. 250

Curries
Chicken Qorma
• One KG Rs. 1800
• Half KG Rs. 1000
• Per Plate Rs. 350

Chicken Karahi
• One KG Rs. 1600
• Half KG Rs. 900
• Per Plate Rs. 400

Chicken Achar Ghost
• One KG Rs. 1800
• Half KG Rs. 1000
• Per Plate Rs. 350

Chicken Nihari
• One KG Rs. 1800
• Half KG Rs. 900
• Per Plate Rs. 350

Daal
Daal Channa
• Single Plate Rs. 300
• Double Plate Rs. 500

Daal Mash
• Single Plate Rs. 300
• Double Plate Rs. 500

Daal Masoor
• Single Plate Rs. 300
• Double Plate Rs. 500

Daal Moong
• Single Plate Rs. 300
• Double Plate Rs. 500

Shami Kabab
Chicken
• Per Piece Rs. 60
• 12 Pieces Rs. 650

Beef
• Per Piece Rs. 90
• 12 Pieces Rs. 1000

Pakistani Bread
• Home Chapatti Rs. 20
• Tandoori Chapatti Rs. 20
• Tandoori Naan Rs. 30
• Aloo ka Paratha Rs. 120

Ghar jaisa khana. Bulk aur family orders available.
Delivery available
Call ya WhatsApp par order karein. 03204982481

04/10/2025
04/10/2025

یہ سوال آج کل ہر بندے کے ذہن میں ہے جو ابھی تک Windows 10 پر ہی ہے اور 11 پر شفٹ نہیں ہونا چاہتا۔ اکثر آپ کا سسٹم ایسا Configure ہوتا ہے اس میں ایسی ایپس ہوتی ہیں جن کی وجہ سے Windows 11 پر جانا ابھی ممکن نہیں ہے تو 14 اکتوبر کے بعد میرے سسٹم کے ساتھ کیا ہوگا، یہ سوال ذہن میں آتا ہے۔
چلیں آج اس کا جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں۔
آپ کا سسٹم ایسے ہی چلتا رہے، بس مائکروسافٹ اس کی فیچر اور سکیورٹی اپڈیٹ بند کردے گا تو میرے سسٹم میں اگر وائرس آگئے تو کیا ہوگا؟
اگر کوئی تھرڈ پارٹی اچھا Antivirus انسٹال کیا ہوا ہے اور اس کی اپڈیٹس مل رہی ہیں تو وائرس کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔ اس صورت میں آپ کو اب زیادہ احتیاط کرنی ہے کسی بھی Pirated (cracked) سافٹوئیر کی انسٹالیشن کو اب سوچ سمجھ کر کرنا ہے۔ باقی سائیبر سکیورٹی کے اصول فالو کریں مثلاً ای میل لنکس کو کلک کرنا، غیر محفوظ ویبسائٹ پر جانا، کسی بھی قسم کی غیر ضروری فائلیں ڈاؤنلوڈ کرنا، یہ سب ترک کردیں تو بہتر ہوگا۔
اب دوسری چیز اس Windows 10 کے اندر وقت کے ساتھ ساتھ آنے والی Vulnerabilities ہیں، یہ کسی بھی سسٹم کی وہ کمزوریاں ہوتی ہیں جن کا جب ہیکرز کو پتا چلتا ہے تو وہ اس کو استعمال کرکے سسٹم پر آسانی سے اٹیک کرسکتے ہیں اور یہ اٹیک کسی مخصوص سسٹم پر نہیں بلکہ اس کمزوری رکھنے والے ہر سسٹم پر ممکن ہوگا جو انٹرنیٹ سے جڑا ہوگا۔ اس کے لیے Antivirus کے ہاتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ اس کے لیے حل صرف آپریٹنگ سسٹم کی patch update ہی ہوتی ہے جو Windows 10 کہ صورت میں تو نہیں ملے گی لیکن ہوسکتا ہے ہے اچھا اینٹی وائرس اس کے لیے کوئی وقتی طور پر شیلڈ تیار کرلے مطلب وہ اپنی پروٹیکشن میں اس کمزوری کے خلاف کوئی رول یا سگنیچر ڈال لے تاکہ کچھ دن تک وہ exploit نہ ہو لیکن یہ یاد رکھیں اُس کمزوری (vulnerability) کو کسی اور طریقہ سے اگر exploit کرنے کا طریقہ آجاتا ہے تو آپ کے اینٹی وائرس کو پتا نہیں چلے گا۔
آخری بات یہ کہ چاہے آپ کچھ عرصہ اس کو چلاتے رہیں لیکن اب یہ سسٹم چونکہ مائکروسافٹ کی طرف سے فارغ ہے تو آہستہ آہستہ اس میں آنے والی کمزوریاں ہیکرز کے ہاتھ لگتی جائیں گی اور patch نہیں ہوں گی جیسے Windows XP کے ایکسپائر ہونے کے بعد بڑی بڑی آرگنائزیشن اس کو استعمال کرتی رہیں اور دنیا بھر میں ہیکرز نے بہت مال بنایا۔ انڈیا میں بینکنگ سیکٹر ل، برطانیہ میں ہیلتھ سیکٹر پر بہت زیادہ سائیبر حملے ہوئے جو Windows XP کا استعمال کررہے تھے (یقیناً آپ نے WannaCry رینسم وئیر اور Stuxnet اٹیک کا تو سنا ہوگا)۔
تحریر : ©️







02/10/2025
01/10/2025

Think about it... A machine that is both a doctor and a medical store.
___________________China has done a new wonder in the world of health.
Now your checkup is possible even without a doctor.
These modern medical kiosks automatically test your blood pressure, heart rate and other basic tests.
It also enables early diagnosis via AI. And, surprisingly, this kiosk immediately delivers common medicines if needed.
Smart kiosks are now being installed in hospitals, train stations and various public places so that people can get quick, cheap and convenient treatment.



Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 07:00 - 23:55
Tuesday 06:00 - 23:56
Wednesday 06:00 - 23:55
Thursday 07:00 - 23:50
Friday 06:00 - 23:55
Saturday 08:00 - 23:56