World Wide Goods Transport Company

World Wide Goods Transport Company

Share

Cargo and Freight Company Worldwide Goods
Maki Madni Hotel Sadqabad
Maki Madni Petrolium Saqabad

18/02/2026
08/12/2025

13/08/2025

May this Independence Day bring unity and prosperity to Pakistan. May the stories of bravery of our heroes be recalled, and may we join hands to make our Country green again. Happy Independence Day!








23/04/2025

*اعوان ٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چییرمین ملک شہزاد اعوان نے آج کے ہنگامی اجلاس میں اعوان برادری کی جانب سے کثیر تعداد میں شرکت کرنے پر برادری کا شکریہ ادا کیا اور درخواست کی ہے کہ کل دوپہر ایک بجے اعوان ایسوسی ایشن کے آفس پہنچ جائیں جہاں سے ایک ریلی کی شکل میں پریس کلب جائیں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے اور پریس کانفرنس کے زریعے کینالز کے معاملے میں ہمارے ڈرائیورز اور کلینرز جس ازیت کا شکار ہیں ان کے حوالے سے آئیندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا.

منجانب
محمد شریف چانڈیو
پرائیویٹ سیکریٹری
ملک شہزاد اعوان*

23/04/2025

بھت افسوس کا مقام ھے آج چھ دن سے راستے بند ھیں ھزاروں گاڑیاں روڑ پر کھڑی ھیں ۔۔ان میں کوئلے والی گاڑیاں گیس ٹینکر ۔ائل پیٹرولیم ٹینکر بھی کھڑے ھیں گرمی کی وجہ سے ان کا ٹیمپریچر پڑھ رھا ھے کسی بھی وقت کوئی حادثہ ھو سکتا ھے اور کتنا جانی اور مالی نقصان ھوگا سندھ گورنمنٹ اور وفاقی حکومت اس معاملے کو حل کروائے اور روڈ کھلوائے ۔۔کراچی پورٹ میں فی گھنٹے کے حساب سےکروڑوں کا کلیم ارھا ھے شپ واپس جارھے ھیں۔۔ کروڑوں کی گاڑیاں اور مال کا کوئی والی وارث نہیں ھے ۔۔جو روڑ پر چھ دن سے کھڑی ھیں میانوالی برادری پاکستان کی گڈز ٹرانسپورٹ کا 70فیصد حصہ ھیں ھمارے لوگوں کی گاڑیاں لاوارث کھڑی ھیں ۔۔اللہ نا کرے کوئی حادثہ ھوگیا تو کون جواب دار ھے آرمی چیف جنرل آصف منیر آپ سے درخواست ھے آپ ملک کے سربراہ ھیں آپ اس معاملے کو حل کروائے ۔۔۔۔اس وقت ملک پاکستان لاوارث لاش کی طرح ھوا پڑا ھے جس لاش کا کوئی وارث بنے کے لئے تیار نہیں ھے
ورلڈ وائیڈ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Plot No:307, Street No:2, Gate: 4 , Quaid/e-Azam Truck Stand, Hawksbay Road
Karachi
02132350742,03008232665