Pakistan Ka Muhafiz

Pakistan Ka Muhafiz

Share

General Awareness about Pakistan Politics and society

17/05/2024

ایک سروے کے مطابق
2018 سے لے کر 2022 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کےمردوں کی ھوس کا نشانه بنیں
اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دیں
3 ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام په ملنےگیئں اور لڑکوں نے الله کی قسم, ماما کی قسم, ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامه کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا.
بارہا اپنی ھوس پوری کی پیسے لیے اور دوستوں کی بھی ھوس پوری کروائی .
کتنی ھی لڑکیوں نے خودکشی کی.
کتنی ھی لڑکیوں کی ویڈیو اب بھی مختلف ویب سائٹ پہ گردش کررھی ھیں.
کتنے ایسے کیس ھیں جو رپورٹ ہی نھیں ھوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ھیں
کہتے ھیں انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ھے
مگر افسوس یه ھے که اتنے کیس رپورٹ ھونے کے باوجود بھی لڑکیوں کو ھوش نھیں آیا
وه مسلسل اپنی عزت نیلام کرنے پہ تلی ھوئی ھیں
صرف اک جملے کے آسرے په کہ "میرے والا ایسا نھیں" اور جب سب کچھ لٹا بیٹھتی ھیں تو سمجھ آتی ھے که میرے والا بھی ایسا ھی گھٹیا ھے.

سوچنے کی بات یه ھے که
اگر میرے والا یا تیرے والا اتنا ھی اچھا ھوتا تو میرا رب نامحرم رشتے حلال قرار دیتا جب دیور, جیٹھ, سارے کزن, خالو, پھوپھا جیسے رشتے جن کو آپ جانتی ھیں ان کو نامحرم قرار کیوں دیتا؟
تو آپ سوشل میڈیا په گردش کرتے مردوں پہ کیسے بھروسه کرسکتی ھیں؟
اس پر لکھنے کو بھت کچھ ھے مگر فائده کوئی نھیں, کیوں که اب لڑکیوں کی بڑی تعداد سوشل میڈیا یوز کررھی ھے
آپ کو بھی حالات کی سنگینی کا اچھے سے علم ھے.

اگر آپ کسی کو اچھا سمجھ کے دوستی یا محبت کررھی ھیں تو یه آپ کی زمے داری ھے .
اور مرد کی نفسانی خواھش کا اندازه اس بات سے لگایا جاسکتا ھے که اس کو چار شادیون تک کی بیک وقت اجازت ھے
مرد کے مقابلے میں عورت کی زمے داری زیاده ھے که وه اپنے آپ کو بچا کے رکھے
تو یاد رکھیں چاھے سوشل میڈیا ھو یا ریئل لائف آپ سب ھی محفوظ ھیں جب تک کہ آپ کے لہجے میں کسی نامحرم کے لیے کوئی نرمی نہ ہو.
اپنے آپ پر احسان کرو اپنا آپ بچالو.

06/05/2024

معاشرے میں پائی جانے والی ہیجانی کیفیت فقط حسن ظن رکھنے سے کم ہوسکتی ہے لیکن المیہ یہ ہے کہ کچھ حسن زن میں کھوئے ہیں تو کچھ زن مریدی میںاور کچھ پیری مریدی میں.

23/03/2024

دنیا میں وہی اقوام ترقی کرتی ہیں جو اپنے نظریات پر مضبوطی سے قائم دائم رہیں اور اپنی آنے والی نسلوں کی تربیت میں بھی اپنے نظریات کو شامل رکھیں، معاشی اخلاقی معاشرتی و سماجی ترقی اپنے نظریات کو سینے سے لگائے اخلاص و وفا سے اپنا کردار ادا کرنے سے ہی ممکن ہوتی ہے، نظریہ ریوڑ سے قوم بنانے میں ناصرف معاون و مددگار ہوتا ہے بلکہ افراد کو اپنا تعمیری کردار ادا کرنے کا باعث بھی بنتا ہے، دنیا بھر میں مختلف اقوام و ریاستیں اپنے اپنے نظریات پر قائم و دائم ہیں،
پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور بقا کا ضامن بھی نظریہ پاکستان ہے، یہ نظریہ سالوں کا سفر طے کرکے اس مقام پر پہنچا کہ 1940 میں منٹو پارک میں زعمائے پاکستان نے ببانگ دہل ایک الگ و آزاد ریاست کا مطالبہ کردیا یہ نظریہ پاکستان کی حقانیت ہی تھی کہ اعلان لاہور کے فقط 7 سالوں بعد ٹھیک اسوقت کہ جب دنیا کو لسانی بنیادوں پر تقسیم کیا جارہا تھا مختلف رنگ و نسل اور زبانوں سے تعلق رکھنے والوں نے ملکر کر ایک نظرئیے ایک کلمے کی بنیاد پر اپنے لئے ایک الگ ریاست کے حصول کو ممکن بنایا، تشکیل وطن میں لاکھوں افراد نے اپنا آپ قربان کیا تھا آج ضرورت اس امر کی ہے کہ تعمیر و تکمیل اور بقائے وطن کی خاطر ہم اپنا کردار پیش کریں.

18/02/2024

مسلم امہ کے ان بچوں کے دوسری جانب ، خار دار تاروں میں لپٹی دیو قامت دیوار کے پار "برادر مسلم ملک" مصر کی سر زمین ہے۔

منفعت ایک ہے اس قوم کا نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
جواب شکوہ - علامہ اقبال
کاپی

Photos from Pakistan Ka Muhafiz's post 27/10/2023

کِتھے نیں !!!!!!!!!!!! ایران وغیرہ
مر گئے جے !!!!!!!!!! انسان وغیرہ

او آئی سی نُوں !!!!!!!! ہوش کراؤ
ویکھ لوے !!!!!!!!! نقصان وغیرہ

سعودی عرب !!!!!!!!!! وغیرہ ویکھو
لبھو !!!!!!!!!!!!!!!!!!! پاکستان وغیرہ

سوں گئی اے !!!!!!!!!! یونائٹڈ نیشن
توڑ کے سارے !!!!!!!!!!!!! مان وغیرہ

مَلبے تَھلے !!!!!!!!!!!!!!! دَبے گئے جے
بالاں دے !!!!!!!!!!!!!!! ارمان وغیرہ

30 ملکاں دی !!!!!!!! فوج نوں پُچھو
آن, بان تے !!!!!!!!!!!!!!! شان وغیرہ

ہور نہ اُنگل !!!!!!!!!!!!!!!! چُک تو ناصر
مارن گے !!!!!!!!!!!!!!!!! دربان وغیرہ





🇵🇸🇵🇰🇵🇸

27/10/2023

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد

27/10/2023

ایرانی وزیر خارجہ

3 ہفتوں سے ہم اسرائیل کے جنگی جرائم کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔

غزہ میں نسل کشی اور وہاں سے جبری نقل مکانی فوری طور پر بند کی جانی چاہیے۔

امریکہ اور بعض یورپی ممالک نے اسرائیلی غاصب حکومت کی حمایت کی۔

امریکہ اور بعض یورپی ممالک غزہ اور مغربی کنارے میں 3 ہفتوں سے بھی کم عرصہ میں تقریباً 7000 فلسطینی شہریوں کی شہادت کا باعث بنے۔

امریکہ، فلسطین میں نسل کشی اور جرائم کا خاتمہ کرے۔

ہم امریکہ سے کہتے ہیں کہ اگر نسل کشی کی کارروائیاں جاری رہیں تو ہم ساتھ کھڑے نہیں رہیں گے۔

اگر غزہ میں نسل کشی جاری رہی تو امریکہ بھی اس آگ سے محفوظ نہیں رہے گا۔

27/10/2023

تل ابیب پر درجنوں راکٹس کی یلغار، کئی راکٹ اسرائیلی آئرن ڈوم راکٹ شکن نظام سے بچ کر نشانے پر لگے.

26/10/2023

شہباز شریف

26/10/2023

آرمی چیف کی اپیل

26/10/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ: العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں

نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کردی گئیں

چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ محفوظ فیصلہ سنایا

26/10/2023

مریم پارٹی رہنماؤں سے غصہ ہوگئیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi