PPP YOUTH CLUB

PPP YOUTH CLUB

Share

Pakistan people's party

06/09/2024

اے راہ حق کے شہیدو ، تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

ستمبر 1965 میں وطن عزیز کا دفاع کرنے والے تمام شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں

25/07/2024

پاکستان میں جمہوریت کے سب سے بڑے محافظ محترم صدر آصف علی زرداری کو پوری قوم کی جانب سے سالگرہ مبارک۔

Asif Ali Zardari

18/07/2024

آج بھٹو کے لاڈلے ذہین اور جواں سال بیٹے کامریڈ شہید شاهنواز علی بھٹو کا یوم شھادت هے
تاریخ بھٹو پڑھوگے تو دہل جاوگے شہید کامریڈ میر شاہنواز علی بھٹو کی ۳۹ویں برسی کے موقع پر ان کی عظمت کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے آمین

20/06/2024

پاکستان پیپلز پارٹی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی ملک و قوم کے لئے بے پناہ خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

27/05/2024

‏ہم گھاس کھائیں گے لیکن ایٹم بم بنائیں گے
یہ وہ تاریخی الفاظ جو میرے شہید قائد نے دنیا کو سنائے❤️
امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے کہا
ہم تمہیں سبق سکھائیں گے
لیکن میرے شہید قائد ذوالفقار علی بھٹو نے
ایٹم بم کی بنیاد رکھی ۔آج پاکستان قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو
کی بے مثال قیادت کی بدولت ایٹمی طاقت ہے۔


18/05/2024

Vote for Pakistan People's Party candidate Syed Ali Qasim Gillani in tomorrow’s Multan by-election.
Vote for our party of service over the oppositions unproductive politics of division and perpetual protest. Bilawal Bhutto Zardari looking forward to working with newly elected members to solve the peoples problems and deliver on development work for Multan. Including our young candidates promised peoples IT Park. Make sure to go vote for arrow.
Tomorrow 19th May NA148 Multan

05/05/2024

پی ایس ایف جناح ہسپتال یونٹ صدر عبدالرزاق کے گھر پر 5 سے زیادہ پولیس موبائیلوں کا چھاپہ غیر قانونی چھاپہ اور چادر چودیواری کا تقدس پائیمال کرنے کی سخت لفظوں سے مزمت کرتے ہیں.
People Students Federation Jamia Urdu Science Karachi Bilawal Bhutto Zardari

28/04/2024

Happy birthday beloved Adi faryal talpur sahiba.🇱🇾🇱🇾❤️❤️

12/04/2024

قائد طلبہ شہید نجیب احمد ایک ثابت قدم اور نظریاتی سیاسی کارکن تھا، شہید نجیب ملک بھر کے طلبہ و طالبات کے لیے ایک مثالی رہنما تھا۔
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی ایس ایف رہنما نجیب احمد شہید کی 34ویں برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت

12/04/2024

پاکستان میں جمہوریت کی بقاء کے خاطر اپنی جان قربان کرنے والے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں جلسے کا انعقاد 14 اپریل کو ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کرینگے

Photos from PPP YOUTH CLUB's post 04/04/2024

گزشتہ روز پی ایس ایف جامعہ کراچی کے صدر و ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی ایس ایف کراچی ڈویژن سردار نور خان اور ان کی کابینہ کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا،

جس میں صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر نثار احمد کھوڑو صاحب پاکستان پیپلز پارٹی کے دیگر ڈسٹرکٹ کے ذمہداران و کارکنان پی ایس ایف سندھ، پی ایس ایف کراچی پیپلز یوتھ پاکستان پیپلز پارٹی کے مختلف ٹاؤن کے چیئرمین اور سینکڑوں کی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی ۔۔۔

🇱🇾🇱🇾🇱🇾

04/04/2024

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قوم اور جمہوریت کے لیے لازوال جدوجہد اور قربانیوں کی بدولت وہ عوام کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔
‏‪‬

‏‪ ‬

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Gulshan Iqab Karachi
Karachi
75300