گلگت بلتستان میں ہینڈ بل تقسیم کرتے ہوئے عوام کا واضح پیغام۔صرف عمران خان۔
انشاء اللہ 7 جون کو عمران خان کے نمائندے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔
Faheem Khan
Member 22th National Assembly Of Pakistan NA-241 Karachi
7 جون کو، انشاء اللہ، گلگت بلتستان میں جیت عمران خان کی ہوگی۔
الیکشن مہم کے سلسلے میں استک نالہ پہنچ گئے۔ عوام کا جوش و جذبہ دیدنی ہے۔ انشاء اللہ 7 جون کو گلگت بلتستان کے عوامی فیصلے کے مطابق عمران خان کے نمائندے کامیاب ہوں گے۔
گلگت بلتستان کی غیور عوام کا واضح پیغام ہے کہ اگر عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے کی کوشش کی گئی تو ہر گلی، ہر کوچہ، ہر مقام پر بھرپور عوامی ردِعمل سامنے آئے گا۔ انشاء اللہ جیت حق اور عوامی مینڈیٹ کی ہوگی جیت عمران خان کی ہوگی۔
الیکشن کیمپین کے سلسلے میں روندو پہنچے، جہاں پارٹی ورکروں اور ذمہ داران نے پُرجوش اور پرتپاک استقبال کیا۔
اسکردو میں بھرپور انتخابی مہم کے بعد اب روندو کی جانب روانہ۔
انشاء اللہ وہاں بھی عوام کے درمیان جا کر بھرپور کیمپین کریں گے۔
میں گلگت بلتستان کی عوام میں جس جذبے، جوش اور ولولے کو دیکھ رہا ہوں، وہ قابلِ دید ہے۔ عوام کا دل آج بھی عمران خان کے ساتھ دھڑکتا ہے۔
انشاء اللہ گلگت بلتستان کی عوام حق، انصاف اور حقیقی آزادی کے بیانیے کے ساتھ کھڑی ہے۔
جیت انشاء اللہ عوام کی ہوگی، جیت پاکستان کی ہوگی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی کی قیادت میں اراکینِ پارلیمنٹ کا قافلہ بانی چیئرمین عمران خان کی بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آڈیالہ جیل پہنچ گیا۔
وزیر اعلیٰ کےپی کے سہیل آفریدی کے ساتھ قافلہ اڈیالہ کے جانب رو دواں اس وقت قافلہ بحریہ ٹاؤن پہنچ چکا ہے
کرفیو لگایا ہوا ہے ہم راولپنڈی والی سائیڈ سے آئے، سہیل آفریدی بھی وہی سے آئیں گے، اگر آج ملاقات نہ ہوئی تو پھر سے دھرنا ہوگا، علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
گلگت بلتستان میں فسطائیت عروج پر پہنچ گئی
گلگت بلتستان کی سرزمین پی ٹی آئی کے لیے تنگ کر دی گئی ہے پولیس نے سیکریٹری جنرل بیریسٹر سلمان اکرم راجہ، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ، شوکت بسرا اور ظہیر عباس کو گلگت میں داخل ہوتے ہی پہلی چوکی پر روک لیا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ "اوپر سے حکم ہے، آپ لوگوں کو آگے جانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔"
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا قافلہ اڈیالہ جیل کی جانب رواں دواں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
