23/02/2023
نکل کر حلقۂ شام و سحر سے جاوداں ہو جا ۔
استصواب برائے ناظم حلقہ گلستان رفیع ۔
تاریخ: 26/2/2023 بروز اتوار
بمقام: عبدلمعیز بھائی کے گھر
اے شیر دل جوانوں باطل نظام بدلو۔۔۔۔ Islami Jamiat Talaba has made many sacrifices for Islam and Pakistan.
Islami Jamiat Talba believes in the Oneness of God (Allah) and Prophethood of Hazrat Muhammad (S.A.W) as the last Prophet of Allah. Islami Jamiat Talba through his movement, succeeded to declare the Ahmadis (Qadianis) as non-Believers in the National law of Pakistan. Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan is working in Pakistan to eliminate the non-Islamic factors and the secularism from the curriculum and teachings of the educational institutions of Pakistan.
23/02/2023
نکل کر حلقۂ شام و سحر سے جاوداں ہو جا ۔
استصواب برائے ناظم حلقہ گلستان رفیع ۔
تاریخ: 26/2/2023 بروز اتوار
بمقام: عبدلمعیز بھائی کے گھر
Glimpses Of Session 2022-2023 "GULISTAN E RAFI"
13/02/2023
حیاء نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
13/02/2023
السلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلستان رفیع کے تحت اجتماع کارکنان برائے ماہ فروری بعد نمازِ عشاء انیب بھائی کے گھر پہ منعقد ہوا ۔
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلستان رفیع کے رفیق انیب بھائی ایک نشست کے دوران ترانہ پڑھتے ہوئے
10/01/2023
*IJTAMA E KARKUNAN*
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلستان رفیع کے تحت اجتماع کارکنان برائے ماہ جنوری بعد نمازِ عشاء انیب بھائی کے گھر پہ منعقد ہوا ۔
02/01/2023
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلستان رفیع کے تحت سالانہ اجتماع رفقاء ہوا جس میں حلیم پارٹی کا بھی اہتمام کیا گیا ۔
02/01/2023
25/12/2022
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
11/12/2022
اس عشق و جنوں کے قصہ کی تفصیل ابھی تو باقی ہے
کچھ اور سفر کرنا ہے ہمیں تکمیل ابھی تو باقی ہے
Gah
08/12/2022
وَ وَجَدَکَ ضَآلًّا فَہَدٰی ۪﴿۷﴾
اور تمہیں راستے سے ناواقف پایا تو راستہ دکھایا. (سورة الضحٰی: ٠٧)
"ہری شاخ ملت ترے نم سے ہے"
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلستان رفیع کے تحت درس قرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ زون شرقی برادر حمزہ رمضان نے شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوۓ اور طلبہ کو طلبہ کو تربیت گاہ گے مقاصد سے آگاہ کیا۔
06/12/2022
| ہری شاخ ملت تیرے نم سے ہے |
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلستان رفیع کے تحت اجتماعی کھیل ہوا ، قبل از کھیل مطالعہ حدیث کا انعقاد کیا گیا ۔