The Promoters School System

The Promoters School System

Share

The Promoters School System (Regd./Recog)

Montessori to Metric

Photos from The Promoters School System's post 07/02/2020

Winter Day was celebrated ... This activity helped the children to learn about winter. The students came to school in warm clothes.

Photos from The Promoters School System's post 31/10/2019

Subject: Chemistry
Activity: Performing practical in lab with the guidance of instructor Sir Hamza
👍👍

10/07/2019

بچوں کے لیے کچھ اہم باتیں 🌹🌹🌹💐💐💐🌷🌷❤️❤️❤️

❤️سب سے پہلے اور سب سے زیادہ اصرار اس بات پر ہے کہ اپنے ناخن ہمیشہ صاف ستھرے اور درست انداز میں کاٹ کر رکھیں اس لئے کہ لوگ سب سے پہلے آپ کے ناخن دیکھتے ہیں
صرف دیکھتے ہیں
کہتے کچھ نہیں مگر نمبر کٹ جاتے ہیں..!



❤️اس کے بعد
اپنے دانت بہت اچھی طرح صاف رکھیں
منہ سے آنے والی بدبودار سانس
آپ کے مخاطب کو سخت ناگوار گزرتی ہے
مگر
لوگ بولیں گے نہیں..!
آپ کو کہہ نہیں سکتے کہیں آپ ناراض نہ ہوجائیں
لیکن
نمبر کٹ جائیں گے..!

❤️گردن اور کان کی صفائی بہت توجہ سے کرنی ہے
گردن بہت اچھی طرح مل کر دھونی ہے
کوئی میل نظر نہ آئے
کیونکہ
کوئی اس بارے میں سمجھاتا نہیں ہے
دیکھتا ہے مگر خاموش رہتا ہے
لیکن
نمبر کٹ جاتے ہیں..!

❤️پھر
ناک کان منہ میں انگلیاں نہیں ڈالنی
ناخن نہیں چبانے، بار بار ناک چہرا سر نہیں کھجانا
ضرورت ہو تو بہت نفاست سے سلیقے سے
ایسا کرسکتے ہیں
مثلاً ناک میں خارش ہورہی ہے
تو انگلی سے نہیں الٹے ہاتھ کی پشت سے آہستہ سے
کھجا سکتے ہیں
سیدھے ہاتھ سے تو ھرگز نہیں
جس سے آپ نے کسی سے ہاتھ ملانا ہے
اس سے بہتر ہے رومال یا ٹشو پیپر ضرور ساتھ رکھیں
لوگ بولیں گے نہیں..!
آپ کو کہہ نہیں سکتے کہیں آپ ناراض نہ ہوجائیں
لیکن
نمبر کٹ جائیں گے..!

❤️گھر سے باہر جاتے وقت
منہ اٹھائے جھاڑ جھنکار روانہ مت ہو
اپنا منہ ہاتھ دھو کر بال بنا کر درست لباس
اچھے شوز پہن کر جاؤ چاہیے قریب کی مارکیٹ سے کچھ سامان ہی کیوں نا لانا ہو
شوز کی پالش اور صفائی کا خاص خیال رکھیں
آپ کی شخصیت کے بارے میں لباس سے زیادہ آپ کے شوز بتاتے ہیں
لوگ بولیں گے نہیں..!
آپ کو کہہ نہیں سکتے کہیں آپ ناراض نہ ہوجائیں
لیکن
نمبر کٹ جائیں گے..!

❤️آدھے پونے پاجامے، ادھوری شرٹس سخت معیوب لگتی ہیں
خاص طور پر مسجد جاتے ہوئے
شلوار قمیض میں میں ہونا چاہیئے
آدھے بازو کی چھوٹی شرٹ اور جینز کی قمیض آپ سے پیچھے کھڑے نمازیوں کو بہت پریشان کرتی ہے ان کی توجہ متاثر ہوتی ہے

لوگ بولیں گے نہیں..!
آپ کو کہہ نہیں سکتے کہیں آپ ناراض نہ ہوجائیں
لیکن
نمبر کٹ جائیں گے..!

❤️گھر کے اندر کا لباس بھی
باوقار ہونا چاہئے
ماں باپ اور بہنوں کے کمروں میں
کبھی دروازہ بجائے بغیر نہیں جانا
بہنوں کے کمرے میں بلاوجہ نہیں بیٹھنا

❤️اپنے میلے کپڑے خود دھونا سیکھو
انہیں واش روم میں لٹکا چھوڑ کر مت آئیں

لوگ بولیں گے نہیں..!
آپ کو کہہ نہیں سکتے کہیں آپ ناراض نہ ہوجائیں
لیکن
نمبر کٹ جائیں گے..!

❤️یقیناً سفر میں کار بس جہاز کی سیٹ کا معاملہ زرا مختلف ہے لیکن اس کے بھی آداب ہیں اور سفر کے سب آداب سکھانے چاہیے
لوگ بولیں گے نہیں..!
آپ کو کہہ نہیں سکتے کہیں آپ ناراض نہ ہوجائیں
لیکن
نمبر کٹ جائیں گے..!

❤️کسی کو فون کریں یا
کسی کے پاس جائیں
سب سے پہلے

ان چار باتوں کا خیال رکھیں

سلام، نام، جگہ، کام
یعنی پہلے سلام کریں
پھر اپنا اور اپنے ادارے کا نام بتائیں
پھر آنے کا مقصد بتا کر اجازت لیں کہ
آپ سے بات ہوسکتی ہے..؟
میں اندر آسکتا ہوں..؟
یا کرسی پر بیٹھ سکتا ہوں..؟
اجازت ملے تو ٹھیک ورنہ پھر کبھی صحیح..!
بغیر اجازت کسی کی میز سے ایک بال پین یا ٹشو تک نہیں اٹھانا
کیونکہ
لوگ بولیں گے نہیں..!
آپ کو کہہ نہیں سکتے کہیں آپ ناراض نہ ہوجائیں
لیکن
نمبر کٹ جائیں گے..!

❤️ایک بات
جو بے حد ضروری ہے کہ
آپ کسی سے فون پر بات کریں یا کسی کے پاس جائیں
اپنے چہرے پر ہلکی سی حقیقی مسکراہٹ ضرور رکھیں
یہ مسکراہٹ آپ کے لئے بے شمار دروازے کھول دیتی ہے
کسی سے ہاتھ ملاؤ تو پورا ہاتھ ملاؤ
گرم جوشی سے اس کے ساتھ ساتھ نظریں بھی ملائیں
یہ نہیں کہ منہ ادھر ہاتھ اودھر
بات کسی اور سے..!

لوگ بولیں گے نہیں..!
آپ کو کہہ نہیں سکتے کہیں آپ ناراض نہ ہوجائیں
لیکن
نمبر کٹ جائیں گے..!

❤️❤️آخری بات🏵️🏵️🏵️

وطن کے سارے بچوں کو
اپنا بچہ ہی سمجھنا چاہیے
ان بچوں کی اچھی تربیت ان کے لئے ہمارا
سب سے اچھا تحفہ ہے

انتظامیہ
دی پروموٹرز اسکول سسٹم

Photos from The Promoters School System's post 24/06/2019

کیسے بچوں سے موبائل کی عادت چھڑائیں؟ یہ مسلہ آج کل کے ماں باپ کے لیے درد سر بنا ہوا ہے جس کے لیے ماں باپ ہزاروں روپے کنسلٹنٹس کو دیتے ہیں۔ لیکن مسلہ جوں کا توں رہتا ہے۔
نوٹ:- بچے اتنی جلدی آپ کی کہی ہوئی بات یا نصیحت کو نہیں مانتے جتنی جلدی وہ کام سیکھتے ہیں جو ہم ان کے سامنے کرتے ہیں۔ مثلا۔۔۔ہم اگر ان کے سامنے موبائل استعمال کریں اور امید کریں کہ وہ نہ کریں تو ایسا بلکل ممکن نہیں ہے۔ اپنے آپ پر کنٹرول کرنا سیکھیں۔
اپنے بچوں کو ساتھ وقت گزارئیے۔

04/06/2019

Make Time for Your Children Until its too LATE!

30/05/2019

💬Du’a for Laylah tul-Qadr🌙
اَللّٰهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّیْ !
🔸O Allah! Indeed You are the One Who forgives; You love to forgive so forgive me.
🔸اے ﷲ! بے شک تو معاف کرنے وال اہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے، پس مجھے
معاف کر دے۔
( سنن الترمذی، کتاب الدعوات ،[با ب فی فضل سؤال العا فیة] :3513 ) صحیح

30/05/2019

The Promoters School System was celebrating "Student’s Week " The main objective to provide a platform to students to learn more knowledge ,show their true potential and hidden talents by participating in different activities.

Photos from The Promoters School System's post 24/03/2019

Annual Function Donr Successfully Alhamdulillah

23/03/2019

23-March - Pakistan Day ✊🏻✌🏻💗💞

23 مارچ،ایک عہد،ایک دن،ایک عزم
23مارچ 1940،،،پاکستان کی اساس کادن
23مارچ،،حقیقی اسلامی نظریےکی فتح کا دن
23 مارچ،حب الوطنی کےثبوت کادن
23 مارچ،وطن کی مٹی سےپیارکےاظہارکادن💚💚💚

22/03/2019

In sha Allah

28/02/2019

New Look Alhamdulillah

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

SR-11 Sector 7/B Near Tanki Stop Surjani Town Karachi, Pakistan
Karachi
75850

Opening Hours

Monday 07:45 - 13:00
Tuesday 07:45 - 13:00
Wednesday 07:45 - 13:00
Thursday 07:45 - 13:00
Friday 07:45 - 12:00
Saturday 09:00 - 13:00