Chand Tara

Chand Tara

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chand Tara, Karachi.

29/03/2026

‏یہ لاہور کا لیڈی ولنگڈن ہسپتال ہے اور یہ پاکستان میں ہیلتھ کی صورتحال ہے بچے پیدا ہونے والے حساس ترین آپریشن کی ویڈیو بنا کر اس کا مذاق اڑا کر سوشل میڈیا پر ڈال رہے دنیا کا مہذب ملک ہوتا تو ڈاکٹرز کا لائسنس جاتا اور متعلقہ وزیر سب استعفی دیتے
مگر ۔۔۔۔

22/03/2026

‏فیملی پارک کے باہر لکھا تھا: “صرف فیملیز کے لیے داخلہ”
اندر جا کر دیکھا تو آدھی “فیملیز” ایک دوسرے کو کہہ رہی تھیں: “اوئے بھائی، دوپٹہ سیدھا رکھ!” 😂

22/03/2026

اردو بازار میں آگ لگانے کی کوشش

18/03/2026

کراچی مائی کولاچی روڈ پہ پیڈشل برج گر گیا ویڈیو منظر عام پر اگئی

17/03/2026
17/03/2026

لو بئی ایک اور گانا ہمت ہے تو پورا سن کے دیکھاؤ

16/03/2026

ایسے لوگوں کے ویزے اور شناختی کارڈز کینسل ہونے چاہئے
سعودی عرب میں عمرہ کی آڑ پر جسم فروشی کے الزام میں ڈی پورٹ ہو کر پاکستان پہنچنے والی تین پاکستانی خواتین کو ایف آئی اے نے ایرپورٹ پر گرفتار کر لیا ،،
ابتدائی پوچھ گچھ میں خواتین نے جسم فروشی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔ سعودی پولیس کی طرف سے گرفتاری کے بعد سزا مکمل ہونے پر انہیں پاکستان ڈی پورٹ کیا گیا تھا۔
مقدس سرزمین پر عمرہ کی آڑ میں جا کر خواتین کا جسم فروشی جیسے شرمناک اور گھٹیا دھندے میں ملوث ہونا انتہائی افسوسناک ہے ایسے عناصر نہ صرف حرمین شریفین کی سرزمین کے تقدس کو پامال کرتے ہیں بلکہ پوری قوم کے سر بھی شرم سے جھکا دیتے ہیں۔ پہلے ہی عمرہ کی آڑ میں بھیک مانگنے جیسے واقعات پاکستان کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں

16/03/2026

کون کون آرہا ہے ۔۔۔۔

15/03/2026

اپ کے خیال میں یہ کون سی جماعت کے کارکن ہیں

15/03/2026

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے انڈیا میں جعل سازی سے چاول میں ملاوٹ کی جاتی ہے ۔ ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارتی چاول خرید کر کھانے سے صحت کے مسائل بھی ہوسکتے ہیں ۔

14/03/2026

ایم کیو ایم کے گورنر کامران ٹیسوری نے جاتے جاتے گورنر ہاؤس سندھ میں تباہی پھیر دی ۔۔۔کیا واقعی سچ ہے ۔۔؟؟؟

14/03/2026

کیمرہ نہ ہوتا تو سوچیں کہا ہوتا

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi