Syed Shamas Jamal

Syed Shamas Jamal

Share

Syed Shamas Jamal is the President of Youth of Pakistan Foundation Registered Under Societies Registration Act 1860's. Registration No. K.A.R.

No.072 Working for cause since 2014.

11/01/2023

مورخہ 8 جنوری بروز اتوار یوتھ آف پاکستان فاؤنڈیشن کی جانب سے کراچی پریس کلب پر سٹریٹ کرائم کے خلاف احتجاج کا اہتمام کیا گیا۔ احتجاج میں مختلف سماجی اداروں کے رہنماؤں نے شرکت کی جس میں لو ہیومینیٹی ویلفئر کے صدر شیراز علی، امید نو صدر خرم امتیاز ، ٹیم کورنگی لانڈھی اور وارث کراچی کے عاشر رضوان، پاکستان عوامی تحریک کے اکرم مجاہد ، پیشنٹس پروٹیکشن کے انتخاب عالم ، امینا فاؤنڈیشن صدر شاہ شیراز، ڈہلیور کراچی صدر سید فہد علی، تنظیم صفوف الامتہ سندھ امیر امتیاز علی قمبرانی نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا بھرپور اظہار کیا ۔ اس موقع پر یوتھ آف پاکستان فاؤنڈیشن کے صدر شماس جمال، نائب صدر صہیب جمال اور جنرل سیکریٹری آرگنائزر اسید جمال نے کہا کہ شہریوں کی حفاظت کرنا سندھ پولیس، رینجرز ، اور سکیورٹی اداروں کی زمہ داری ہے۔ سندھ گورنمنٹ اور فیڈرل گورنمنٹ کراچی والوں کو ان کا حق دینے میں پوری طرح سے ناکام ہو چکی ہے اور اب اس شہر کے شہری بھی غیر محفوظ ہوگئے۔ اس شہر کو ملیر کینٹ اور عسکری کی طرح محفوظ بنایا جائے۔

02/01/2023

Join us with your friends and family members. All registered, non-registered Organizations are welcome.

02/05/2022

May God shower his choicest blessings on Eid. Wish you a Happy Eid ul Fitr!

12/02/2021
04/12/2020

Youth of Pakistan Foundation® Newly Elected Body For the session 2020- 2022

01/12/2020

اسلام علیکم !
توجہ فرمائیں...
*.یوتھ آف پاکستان فاونڈیشن®*
✨جہاں موسمِ سرما کے آتے ہی بہت سے لوگ اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں وہیں کئی لوگ ایسے بھی ہیں جو ضرورت کے کچھ گرم کپڑے خریدنے سے بھی قاصرہوتے ہیں۔
*یوتھ آف پاکستان فاونڈیشن®* ایسے ہی مستحقین اور ضرورت مند لوگوں میں گرم کپڑے، اور جیکٹس تقسیم کر رہی ہے ۔
آپ تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ ہمارے اس مقصد کو کامیاب بنانے کیلئے تعاون کریں تاکہ ہم مل کر اس کارِ خیر کو بر سرِانجام تک پہنچا سکیں اور مستحقین کی مدد کر سکیں۔
آپ احباب کی نظر میں جو مستحقین ہیں ان کی اطلاع *.یوتھ آف پاکستان فاونڈیشن®* کو دیں تاکہ ان لوگوں کی مدد کی جا سکے اور اس سخت جاڑے کے موسم میں اپنے مستحقین بہن بھائیوں کو بھی سخت سردی سے محفوظ رکھا جاسکے۔
#جزاکﷲ خیراً کثیرا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Suite No 312, 3rd Floor, Madina City Mall, Abdullah Haroon Road, Saddar, Sindh
Karachi
74400