I gained 229 followers and received 1 reaction in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
Literary BOOKS
"REFLECTIONS" is the foremost book in Pakistan translated by Mrs.Tanveer in English Poetry form fro
17/02/2025
Assalam Alaikum
10/01/2025
With Al-Haque / Alkoon – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
24/11/2024
روداد تقریب رونمائی و پذیرائی
"بڑھاپا بھی خوبصورت ہے"
فیس بک سے فیس ٹو فیس
"from Facebook to face to face"
علمی و ادبی محفل میں شرکت کا بھی الگ لطف ہے۔۔
شرکاء اور مہمانوں کی پرمغزگفتگو اور ہلکے پھلکے مزاح سے لطف اندوز ہونے کا موقع فیس بک ساتھیوں میں سے ایک خوش قسمت ساتھی فرح بنت فرزانہ کو بھی نصیب ہوا۔۔الحمد لله۔۔۔۔فرح کی زبانی ملاحظہ کیجیے روداد کتاب کی رونمائی ”بڑھاپا بھی خوبصورت ہے"....اس ٹائٹل نے ہی اتنا خوش کن احساس بیدار کردیا کہ مجھے اس کتاب کا پہلا ایڈیشن دوبارہ پڑھنے کی جستجو ہوئی۔۔۔
کتاب سے محبت ہی جب ہوتی ہے جب ہم کتاب لکھنے والے کو جان جاتے ہیں۔۔۔پہچان جاتے ہیں ۔۔یا جاننے کی جستجو ہوتی ہے۔۔۔۔۔میرے ساتھ بھی کچھ ایسے ہی واقعات ہوئے۔۔۔۔مسز تنویر رئوف سے سب سے پہلا تعارف اََنُّو خالہ کے رشتے سے ہوا۔۔۔امی سے آپ کے ہنسنے ہنسانے کی پرمزاح چٹکلے باتیں سنیں۔۔۔۔امی بتاتی ہیں کہ آپ جب بھی ثروت خالہ کے ہاں آتی تھیں تو بہت مزا آتا تھا آپ کی کمپنی میں۔۔۔یعنی امی سے ہم نے جانا کہ آپ بچپن سے ہی حس مزاح سے بھرپور بھولی بھالی شخصیت تھیں۔۔۔۔اور ابھی بھی ہیں ماشاءاللہ۔
۔۔۔جاری ہے۔۔
Umme Shayan Tanveer Rauf Hamdard Public School friends
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |
