26/12/2025
سید زین العابدین کی فیس بک آئی ڈی ہیک کر کے ہیکر نے انتقال کے حوالے سے پوسٹ آئی ڈی پر اپلوڈ کردی جس سے عزیز رشتے دار دوست احباب محلے دار اور دیگر واقف کاروں کو شدید صدمہ پہنچا غم و غصے کی کیفیت کا سامنا کرنا پڑا۔
الحمدللہ سید زین العابدین ولد سید شمس العارفین با خیریت و عافیت اپنے گھر پر موجود ہے۔
بے شک زندگی اللّٰہ کی نعمت ہے اور ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔
