20/03/2026
انفارمیشن و ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن پی ایس 90 و انفارمیشن سیکرٹری یوتھ کمیٹی ملیر سید زین العابدین نے یوتھ کمیٹی ملیر جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کے موقع پر غریب مستحق خاندانوں کی مدد کا سلسلہ جاری رہا۔
عید الفطر کی مناسبت سے بچیوں کے کپڑے اور راشن و دیگر ضروری اشیاء کی تقسیم کی گئی۔
23/02/2026
السلام و علیکم، یوتھ کمیٹی ملیر کی جانب سے سفید پوش ضرورت مند گھرانوں کی رمضان المبارک کے مہینے میں داد رسی کے لیے راشن تقسیم کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے اس سلسلے میں مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے.
*Rashan Per Bag: 3500*
رابطہ : 03172725188 سید زین العابدین
Account Detail: UBL Bank PK33UNIL0109000350724841
Branch: 0399 Malir Extension
26/12/2025
سید زین العابدین کی فیس بک آئی ڈی ہیک کر کے ہیکر نے انتقال کے حوالے سے پوسٹ آئی ڈی پر اپلوڈ کردی جس سے عزیز رشتے دار دوست احباب محلے دار اور دیگر واقف کاروں کو شدید صدمہ پہنچا غم و غصے کی کیفیت کا سامنا کرنا پڑا۔
الحمدللہ سید زین العابدین ولد سید شمس العارفین با خیریت و عافیت اپنے گھر پر موجود ہے۔
بے شک زندگی اللّٰہ کی نعمت ہے اور ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔
13/11/2025
رکن صوبائی اسمبلی کزن ڈاکٹر سید شارق جمال بھائی انفارمیشن سیکریٹری یوتھ کمیٹی ملیر سید زین العابدین کی عیادت کے لئے رہائش گاہ تشریف لائے اور خیرت دریافت کی۔
23/01/2024
الیکشن کوئی زندگی موت کا کھیل نہی بس ایک پسند نا پسند کا اظہار ھے رشتہ داریاں اور دوستیاں برقرار رکھیں
❤🙏
15/04/2023
صدر یوتھ کمیٹی ملیر فیضان حسین اور انفارمیشن سیکرٹری سید زین العابدین کی صدر اے۔جی۔ایم ویلفیئر صومان ہاشمی کی دعوت پر افطار ڈنر میں شرلت۔
29/01/2023
ایثار ویلفیئر ایسوسی ایشن کی یوم تاسیس ملیر پاک کوثر ٹاؤن میں منعقد ہوئی، انفارمیشن سیکرٹری یوتھ کمیٹی ملیر سید زین العابدین کی شِرکت، ایثار ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدہ دار اور ممبران کے ساتھ گروپ فوٹو۔
01/01/2023
"سابق رکن قومی اسمبلی ساجد احمد اور ایس ایچ او کھوکھراپاردانش قریشی کی یوتھ کمیٹی ملیر کے مشاعرے میں شرکت"
نوجوانوں کی سماجی تنظیم یوتھ کمیٹی ملیرکے زیر اہتمام نیو ائیر نائٹ کے موقع پرفرحان جعفری پیکرکی نظامت میں یوتھ کمیٹی کےصدر فیضان حسین کی رہائشگاہ پرایک پر رونق پرجوش ادبی محفل ایک شام ملیرکے نام سے مشاعرہ منعقدکیا گیا مشاعرے میں شہرکراچی کے نامور نوجوان شعراء کرام نے شرکت کی اپنے اشعار پیش کئیے تقریب میں معروف سماجی سیاسی شخصیت سابق رکن قومی اسمبلی ساجد احمد اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت گی تقریب کے مہمان خصوصی ایس ایچ اوکھوکھراپار دانش قریشی تھے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے یوتھ کمیٹی ملیر کے صدر فیضان حسین کا کہنا تھا کہ نوجوانوں میں ادبی ثقافتی شعور بیدار کرنے کے لیے اس طرح کی نشستوں کا اہتمام ضروری ہے سید زین العابدین اور ارشاد خان جیسے نوجوانوں کی کاوشوں اور انتھک محنت سے ہم نے یہ مشاعرہ منعقد کیا اور آپ لوگوں کی شرکت نے اس کو چار چاند لگا کر کامیاب کروایا ہم تمام شرکاء کے تہہ دل سے مشکور ہیں
30/12/2022
یوتھ کمیٹی ملیر کی جانب سے بروز ہفتہ 31 دسمبر 2022 کو مشاعرہ ایک شام ملیر کے نوجوانوں کے نام منعقد کیا جارہا ہے ، جو یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں ان سب کو یوتھ کمیٹی ملیر کی جانب سے شرکت کی دعوت ہے۔
رابطہ : انفارمیشن سیکرٹری یوتھ کمیٹی ملیر سید زین العابدین 03172725188