The Muslim 500, a Jordan based publication, has declared Prime Minister Imran Khan ‘Man of the Year’, while US Congresswoman Rashida Talib has been declared ‘Woman of the Year’ -- Religious scholars M***i Taqi Usmani & Maulana Tariq Jameel have also been named among the most influential Muslims.
Insaf Students Federation [ISF] South Karachi (Official)
Justice. Knowledge. Tolerance.
Struggle, to create a sound political sense against the Injustice and undermining of the law which is Present in our Country Currently,to let students know the Importance of their role In the Development of their country and to play that role under the Strong Leadership of Imran Khan (The Man of his words and Stands)
PM Imran Khan declared Man of the Year by ‘The Muslim 500’
PM Imran Khan has been declared as Muslim Man of the Year 2020 by Jordan's Royal Islamic Strategic Studies Centre
Study Centre's publication The Muslim 500 also declared US Congresswoman Rashida Talib as Woman ofth Year
احساس کفالت پروگرام
وزیر اعظم کے فلاحی ریاست کے خواب کو احساس پروگرام نےحقیقت کا رنگ دیا، احساس بہت سے غریب دوست پروگرامز اور پالیسیوں پر مبنی ہے، جن میں سے ایک کفالت پروگرام بھی ہےجو پاکستان کی غریب عوام کی مدد کے لئے شروع کیا گیا۔
احساس سب کا
احساس پروگرام پاکستان کی تاریخ میں غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کا سب سے بڑا پروگرام ہےجو 134 پالیسیوں اورپروگرامزپرمشتمل ہے، جس کے تحت سماجی تحفظ، معاش کے مواقع اور انسانی سرمائے کی ترقی پر توجہ دی جارہی ہے۔
23/08/2020
Man of the year Prime Minister Imran Khan 😘
TOP 500 MUSLIMS
*MAN OF THE YEAR IMRAN KHAN*
دنیا کے 500بااثر مسلمانوں کی فہرست جاری
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان *عمران خان* مین آف دی ایئر قرار۔۔🇵🇰🇵🇰
"فلسطینی پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔۔۔"- اسرائیل سے متعلق سخت مؤقف اپنانے پر فلسطینی سفارتخانے کا وزیراعظم عمران خان سے اظہار تشکر
Leading smartphone manufacturer Samsung is considering setting up an assembly plant in the country, said Minister for Industries and Productions Hammad Azhar on Friday.
خان صاحب نے میرے بارے میں جن تاثرات کا اظہار کیا وہ سن کر بے انتہا خوشی ہوئی۔ ہم دونوں مشکل وقت کے ساتھی ہیں۔ اکٹھے پارٹی کے لیے محنت کی۔ ہمارے بیچ غلط فہمی پیدا کر کے حالات خراب کیے گئے لیکن مجھے امید ہے انشاء اللّه سب دراڑیں ایک دن ختم ہو جائیں گی.
جہانگیر ترین کی کامران خان کے ساتھ انٹرویو میں گفتگو
21/08/2020
وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ
خیبرپختونخوا حکومت کو ہیلتھ کارڈ کے اجرا پرمبارکباد دیتا ہوں،وزیراعظم
مالی مشکلات کے باوجود صحت کارڈ کا اجرا اچھا اقدام ہے،وزیراعظم
ہرخاندان کو10 لاکھ تک ہیلتھ انشورنس دی جائے گی،وزیراعظم
moon sighted; Youm-i-Ashur on August 30: RHC
Click here to claim your Sponsored Listing.
