میٹرک امتحانات اس سال نئے گریڈنگ پالیسی کے تحتہونگی، سیاہی والے قلم کے استعمال پر پابندی ، بال پین کے استعمال کی اجازت ہوگی، طلباء کو مزید کن باتوں کا خیال رکھنا ہوگا لہذا اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ
Well Come Fatima Bhutto
PPP (sb)
پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) نے کراچی سمیت سندھ بھر میں مہنگائی کے خلاف بھرپور انداز میں احتجاج کیا ھے ۔ فاطمہ بھٹو نے پاکستان میں شدید غیر اعلانیہ گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف پاکستان کے ارباب اقتدار سے فل فور کمی کرنے کا مطالبہ کر دیا ھے
یہ ہوتی ہے تاجر برادری جو مشکل حالات میں اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے ۔
ایرانی تاجر برادری نے نئی تاریخ رقم کردی جو شاید دیگر ممالک نہ کرسکیں ۔
عوام سے کہا آج کوئی آپ سے ریٹ نہیں پوچھے گا کوئی پیسہ نہیں مانگے گا ادائیگی جنگ کے بعد کریں یہ ہوتی ہے اپنے عوام مشکل حالات میں اپنے ملک سے مخلصی
سلام ہے ایران کی موجودہ حالات میں اپنے عوام کے ساتھ مخلصی پر 🇳🇪🙋♂️🇳🇪
مزید ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔شکریہ
21/03/2026
عیدالفطر مبارک ھو آپ تمام احباب کو میری اور میری پوری فیملی کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو
20/03/2026
جونیئر ذولفقار علی بھٹو اور کراچی ٹیم 27 ویں افطاری کی تیاری خود جونیئر بھٹو کرتے ھوئے۔
14/03/2026
جونیئر ذولفقار علی بھٹو کراچی ٹیم کے اور جونیئر ذولفقار علی بھٹو صاحب خود ظفر عباس JDC اور علی سخیرانی کی طرف دعوت سحری پر لائنز ایریا نمائیش چوک پر عوام کے سحری کی تقریب میں
13/03/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہبر و رہنما سینئر ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے جونیئر ذولفقار علی بھٹو کی خصوصی سحری ٹرانسمیشن JDCاور بول ٹیلی ویژن کی سحری کی نست میں خوبصورت انداز میں شرکت کی
پاکستان پیپلز پارٹی زرداری (گروپ ) کا لیاری میں ایک اور نایاب کارنامہ منظرعام پر آیا ۔ سنیئے
امریکی کونصلیٹ کراچی میں ہنگامہ آرائی میں گرفتار افراد اور شہیدوں کی حمایت میں آواز اٹھائے
04/03/2026
Junior Zulfiqar Ali Bhutto meet in Iranian Consult Karachi Pakistan
Join Us Program Junior Zulfiqar Ali Bhutto
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
