Sajid Hussain Mir

Website Contact the organization

Sajid Hussain Mir ممبر صوبائی اسمبلی سندھ
PS-93 I strive to be the voice of my constituents in the Sindh Assembly and work toward improving their quality of life.

I am Sajid Hussain Mir, elected as a Member of the Provincial Assembly of Sindh from Constituency PS‑93 Korangi in the 2024 General Elections, proudly representing Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI). As a public representative, I am committed to transparent governance, development-oriented legislation, and delivering real change for the people of Korangi. Currently, I serve as a member of the following standing committees in the Sindh Assembly:

🔹 Standing Committee on Livestock & Fisheries
🔹 Standing Committee on Law & Parliamentary Affairs and Human Rights
🔹 Standing Committee on Energy

I actively engage in policy discussions, law-making, and constituency development initiatives focused on education, health, infrastructure, energy, and youth empowerment.

🔵This is my official and verified communication channel. Beware of fake pages or accounts using my name. Please report impersonators.

📞 Contact Information:
Email: [email protected]
Phone: +923339229922
Office Address: 44/C, Korangi #06, Near PTCL Exchange korangi, karachi

03/10/2026

پارلیمنٹ ہاؤس، اسپیکر چیمبر کے باہر کے مناظر۔

*معروف بزنس مین محمد حنیف گوہر سے ملاقات*  *آباد* کے نئے منتخب چیئرمین معروف بزنس مین *محمد حنیف گوہر* سے سینئر نائب صدر...
02/10/2026

*معروف بزنس مین محمد حنیف گوہر سے ملاقات*

*آباد* کے نئے منتخب چیئرمین معروف بزنس مین *محمد حنیف گوہر* سے سینئر نائب صدر سندھ *راجہ اظہر* اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری سندھ و ممبر صوبائی اسمبلی *ساجد حسین میر* نے ملاقات کی اور انہیں چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

ملاقات کے دوران اس انتخاب کو ہزارہ برادری کے لیے اعزاز کی بات قرار دیا گیا اور اہم امور، اور باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر *سجاد خان سواتی* ، *اکرم خان کوہاٹی* *راشد محمود اعوان* , بزنس فورم چیئرمین *سلیم خان تنولی* سمیت *ہزارہ برادری* کی قبائلی کمیٹی کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔

02/10/2026

دشت تو دشت ہیں، دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے
بحرِ ظلمت میں دورا دیے گھوڑے ہم نے

4 اکتوبر کے حوالے سے کراچی میں آگاہی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ بازاروں، گلیوں اور مختلف علاقوں کے بعد اب سمندر میں کشتیوں اور لانچز کے ذریعے بھی لوگوں تک پیغام اور ہینڈبلز پہنچائے جا رہے ہیں۔

کراچی میں 4 اکتوبر کے حوالے سے سرگرمیاں جاری ہیں۔

01/10/2026

ڈسٹرکٹ سینٹرل، حیدری مارکیٹ کی عوام بھی اپنے کپتان عمران خان کی رہائی کے لیے سڑکوں پر نکل آئی ہے!
انشاءاللہ 4 اکتوبر کو ہر چوک، ڈی چوک ہوگا!
حیدری مارکیٹ اسٹریٹ مومنٹ
پی ٹی آئی ممبر صوبائی اسمبلی

ساجد حسین میر

01/10/2026
30/09/2026

رہا کرو، رہا کرو
عمران خان کو رہا کرو

شرم کرو، حیا کرو
عمران خان کو رہا کرو

4 اکتوبر کے حوالے سے کراچی میں موبیلائزیشن کیمپین زور و شور سے جاری ہے۔
ان شاء اللہ 4 اکتوبر کو عوام بھرپور انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔

30/09/2026

*4 اکتوبر اسٹریٹ موومنٹ ڈسٹرکٹ ملیر*

Address

44/c, Korangi #06 , Near PTCL Exchange Korangi
Karachi
74900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Hussain Mir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sajid Hussain Mir:

Shortcuts

Share