Sajid Hussain Mir

Sajid Hussain Mir

Share

ممبر صوبائی اسمبلی سندھ
PS-93 I strive to be the voice of my constituents in the Sindh Assembly and work toward improving their quality of life.

I am Sajid Hussain Mir, elected as a Member of the Provincial Assembly of Sindh from Constituency PS‑93 Korangi in the 2024 General Elections, proudly representing Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI). As a public representative, I am committed to transparent governance, development-oriented legislation, and delivering real change for the people of Korangi. Currently, I serve as a member of the followin

31/05/2026

‏7 جون گلگت بلتستان انتخابات
عمران خان کے امیدوار 👇

28/05/2026
27/05/2026

عید الاضحی مبارک

25/05/2026

"کراچی کو پانی دو، انصاف دو!"

"ظلموں کا دور ختم کرو، آبپاشی کا حق دو!"

"پانی نہیں تو زندگی نہیں، کراچی کے ساتھ ناانصافی بند کرو!"

"صاف پانی ہر شہری کا حق ہے!"

"پانی نہیں تو ترقی نہیں، سندھ حکومت جاگو!"

20/05/2026

سلمان صفدر صاحب کو پچھلے دس سال سے آنکھ کا ایک مرض لاحق ہے جس کا علاج وہ جاپان سے کرواتے ہیں۔ بائیس تاریخ کو ان کی اپوائنٹمنٹ ہے۔ اس لیے ہم نے عدالت سے استدعا کی کہ جب تک وہ واپس نہیں آتے، کیس کو موخر کیا جائے۔ عدالت نے اظہار برہمی کیا تو ہم نے کہا کہ بیماری کسی کے اختیار میں نہیں ہوتی اور علاج کروانا ہر کسی کا حق ہے۔

سلمان صفدر کی غیر موجودگی میں اگر عدالت اپنی مرضی کا کوئی وکیل کھڑا کر کے فیصلہ سناتی ہے تو یہ خلافِ آئین ہوگا۔ سلمان اکرم راجہ

19/05/2026

پاکستان تحریک انصاف ڈپٹی جنرل سیکٹری سندھ و ممبر صوبائئ اسمبلی ساجد حسین میر کی ممبر صوبائی اسمبلی واجد حسین خان کے دعوت ولیمہ میں شرکت

اس موقع پر صدر سندھ *حلیم عادل شیخ* صدر کراچی *راجہ اظہر صاحب* ، سینیئر نائب صدر کراچی *فہیم خان صاحب* ، جنرل سیکٹری کراچی *ارسلان خالد* ممبر صوبائی اسمبلی *محمود اویس* ممبر صوبائی اسمبلی *بلال جدون* , ممبر صوبائی اسمبلی *ریحان بندوکٹرا* ، میڈیا کوارٹینیٹر *زیشان عبدالوکیل* و دیگر پارٹی عہدیداران بھی موجود تھے_

*ولیمہ* کی تقریب میں واجد حسین کو شادی کی مبارکباد پیش کی ان کے لئے نیک خواہشات و نیک تمناؤں کا اظہار کیا *اللہ پاک* برکت دے اور دونوں جوٹوں پر برکت نازل کرے اور دونوں کا خوب نباہ کرے_

18/05/2026

*پاکستان تحریک انصاف* ممبر صوبائی اسمبلی *سجاد علی سومرو* کی والدہ کے وفات پر غم کا اظہار کرنے، ڈپٹی جنرل سیکٹری سندھ و ممبر صوبائی اسمبلی *ساجد حسین میر* *ہمراہ صدر سندھ حلیم عادل شیخ،صدر کراچی راجہ اظہر, سینیئر نائب صدر کراچی فہیم خان, جنرل سیکٹری کراچی ارسلان خالد ممبر صوبائی اسمبلی محمد اویس, جنرل سیکٹری ضلع کورنگی حارث میئو اور دیگر عہدیداران* نے *سجاد علی سومرو* اور دیگر اہلِ خانہ سے ملاقات کی_

*ساجد حسین میر* اور دیگر نے متوفی کی مغفرت اور *جنت الفردوس* میں اعلیٰ مقام کی دعائیں کیں، فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے صبر و استقامت کی تلقین کی۔

*اللہ تعالیٰ* مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل بخشے۔ *آمین* ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

44/c, Korangi #06 , Near PTCL Exchange Korangi
Karachi
74900