08/03/2024
جی ڈی اے اور اتحادی جماعتوں کا فنکشنل ہاؤس کلفٹن میں اجلاس
اجلاس میں جی ڈی اے اور اتحادی جماعتوں کے رہنما شریک
اجلاس میں فراڈ اور بوگس الیکشن کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور
اجلاس میں رمضان المبارک سے قبل اور بعد میں احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل پر غور
اجلاس کی صدارت صدرالدین شاہ راشدی کررہے ہیں
اجلاس میں سید زین شاہ، سردار عبدالرحیم، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا، مسرور سیال، سید جلال شاہ جاموٹ، مظہر راہوجو، راجا اظہر، عبدالرزاق راہموں، ارباب انور شریک۔
اجلاس میں بیرسٹر حسنین مرزا، نند کمار گوکلانی ، خواجہ نوید امین،مظفر بروہی ایڈووکیٹ سمیت دیگر رہنما بھی شریک
اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق آج شام پریس کانفرنس کے زریعے آگاہ کیا جائیگا۔
28/02/2024
کراچی
مسلم لیگ فنکشنل ہاوس کراچی میں اسٹیرنگ کمیٹی کا پہلا تعارفی اجلاس ہو گزرا
اجلاس میں جی ڈی ای، پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام کی ممبران کی شرکت
اجلاس میں جی ڈی ای کہ مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر صفدر عباسی صاحب اور انفارمیشن سیکرٹری سردار عبدالرحیم صاحب کی خصوصی شرکت
اجلاس میں تمام ممبران نے اپنے تعارف سمیت اپنی اپنی جماعت کا بوگس الیکشن میں دھاندلی پے اپنی جماعت اور قائدین کا موقف پیش کیا
اجلاس میں تمام ممبران کی ترف سے تحریک تیز کرنے پر زور
اجلاس میں رمضان سے پہلے کم سے کم دو پاور شو کرنے پر اتفاق
اجلاس میں رمضان سے پہلے بدین اور کراچی میں پاور شو کرنے پر متفق
جن کا شیڈول مرکزی قیادت سے مشاورت کے بعد اعلان کرنے پر اتفاق
اجلاس میں جی ڈی ای کی طرف سے سابق ایم پی ای و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حسنین مرزا
ایڈوکیٹ مظفر خان بروہی
پی ٹی آئی کے اظہر صدیقی سابق ایم پی اے
ارسلان خان
جی یو آئی کی قاری محمد عثمان
اور محمد سمیع سواتی صاحب کی شرکت
اجلاس میں جماعت اسلامی کے دوستوں سے ٹیلی فون پر رابطہ جنہوں نے مشترکہ فیصلوں کی حمایت کی یقین دہانی
27/02/2024
کراچی سمیت سندھ کے تمام اضلاع میں یوم سیاہ پرجوش انداز میں منایا گیا
25/02/2024
سلام علیکم
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل / دیگر تنظیم کے ونگز کے ضلعی صدور / جنرل سیکریٹری
فراڈ الیکشن کے خلاف جی ڈی اے اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے احتجاجی تحریک چل رہی ہے اس سلسلے
گزشتہ روز کراچی میں پر امن احتجاج میں شریک مظاہرین پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج شیلنگ تشدد اور گرفتاریاں بھی کی گئیں - خصوصی طور پر خواتین پر بدترین تشدد کرکے گرفتار کرلیا - جی ڈی اے کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ 27 فروری منگل کے روز سندھ بھر میں ضلعی پریس کلبوں کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں - کارکنان اپنے ہاتھوں میں سیاہ پرچم اٹھائیں اور بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں اور تنظیمی دفتروں پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں ڈسٹرکٹ کے صدور اور جنرل سیکریٹریز کی زمیداری ہے کہ وہ ٹکٹ ہولڈرز اور دیگر تنظیمی ونگز کو بھی اعتماد میں لیکر سرگرمیوں میں شامل کریں اور اپنے اضلاع کے جی یو آئی ف تحریک انصاف جماعت اسلامی اور جی ڈی اے میں شامل ڈیگر جماعتوں سے رابطے کرکے احتجاج کو مزید مضبوطی کے ساتھ کیا جائے
نوٹ
اگر احتجاج میں پولیس یا دیگر انتظامیہ رکاوٹیں ڈالیں تو وہیں پر دھرنا دیکر احتجاج کیا جائے
سوشل میڈیا پر احتجاج کی کوریج لازمی کی جائے
شکریہ
سردار عبدالرحیم
سیکریٹری اطلاعات
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس
جی ڈی اے
24/02/2024
جی ڈی ای کہ وکلا میر مظفر بروہی اور عبدالرشید درس آرٹرلی ٿانا پہنچ کے گرفتار خواتین کو آزاد کروا کر پریس کلب لے آئے
24/02/2024
سنڌ اسمبلي آڏو پهچندڙ قومي عوامي تحريڪ ۽ جي ڊي اي ڪارڪنن ۽ پوليس وچ ۾ چڪريون لٺبازي
24/02/2024
جيتري رستا روڪ ڪيو منزل ماڻي وٺنداسون
ڀيڄ پاڳارا
24/02/2024
جہان جہاں رکاوٹیں ہیں وہیں ڌرنا دیکر بیٹھ جائیں
24/02/2024
کارکنان پر امن رہیں ہمارا مقصد صرف اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا ہے
پیر صدر الدین شاہ راشدی