02/08/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما و سابقہ ممبر سندھ کونسل چوہدری جاوید گجر نے پیپلز انجینئر فورم کراچی ڈویژن کے صدر محمد بلال خان، زین رضا، اسد ،مظفر چاچا کے ہمراہ پی ایس 100 وارڈ 10 کے کارکن راحیل رحمان کے والد کے انتقال پر سوئم کے موقع پر ان سے ملاقات کی اور ان سے تعزیت کا اظہار کیا۔

17/10/2023