SSP Amjad Hayat PSP

SSP Amjad Hayat PSP

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SSP Amjad Hayat PSP, Government Official, Karachi.

06/03/2024

بدھ 21 فروری کو عیدگاہ پولیس مقابلے میں 2 مبینہ ڈاکووں کی ہلاکت
مقابلے میں پولیس اہلکار کو زخمی کرنے والے ملزمان کار ریکارڈ سامنے آگیا
ہلاک ملزمان کی شناخت کامران اوررحمان کے نام سے ہوئی تھی، امجد حیات
ملزمان تاجر سے ڈکیتی کرکے فرار ہورہے تھے، ایس ایس پی سٹی
واردات سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی حاصل کر لی گئی، امجد حیات
ہلاک ملزمان نے میڈیسن مارکیٹ کے تاجر کا بینک سے پیچھا کیا، امجد حیات
ملزمان میڈیسن مارکیٹ کوریڈور کے اندر داخل ہوئے، ایس ایس پی سٹی
اسلحہ کے زور پر تاجر سے 2 لاکھ چھینے ، امجد حیات
سیکیورٹی گارڈ کے شور مچانے پرملزمان فائرنگ کرکے فرار ہونے لگے، امجد حیات
سٹی پولیس کنٹرول پر اطلاع ملتے ہی ملزمان کا پیچھا کرنے لگی، امجد حیات
دو طرفہ فائرنگ سے اہلکار کریم بخش زخمی ہوا دونوں ملزمان ہلاک ہوئے، امجد حیات
ملزمان بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹتے تھے، امجد حیات
ملزمان متعدد بار گرفتار ہو کر جیل بھی جا چکے تھے، ایس ایس پی سٹی
ہلاک ملزمان کیش لوٹنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے، امجد حیات
دوران ڈکیتی فائرنگ کر نے سے دریغ نہیں کرتے تھے، امجد حیات
سٹی ڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے مذید قانونی کارروائی کی جارہی ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi