ویران سڑک پر ڈاکوؤں کا حملہ، گاڑی کے شیشے پر کیا ایسی چیز پھینکی، آپ یہ غلطی کبھی نہ کرنا ورنہ لٹ جاؤ گے، ویڈیو میں گاڑی کی حالت دیکھیں
SINDH Stories
Welcome to SINDH Stories! From Breaking news to cultural events, we've got your finger on the pulse
شہر کے ماسٹر پلان کے بگڑاؤ کا جنم جماعت اسلامی کے دور میں ہوا، مجھ سے نہ پوچھیں شہریوں سے جا کر پوچھیں: مرتضیٰ وہاب صدیقی
کے ایم سی کراچی والوں کے ساتھ کھڑی ہے، میں غلط کر رہا ہوں ..؟ او بھائی میں تمہارے پریشر میں نہیں آؤں گا: مرتضیٰ وہاب
22/05/2026
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی بلڈنگ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سیف الدین ایڈووکیٹ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ وہ ایکٹنگ امیر ہو گئے ہیں اللہ پاک ان کو بہتر ایکٹنگ کرنے کی توفیق دے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اچھے آدمی میں ان کے بارے میں کوئی سخت بات نہیں کرنا چاہتا۔اس موقع پر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ وہ لوگ کہتے ہیں کراچی کو وفاقی حکومت کے حوالے کر دیں جہنوں نے کراچی کو اس نہج پر پنچایا ہے۔ حافظ نعیم الرحمان کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میری قسمت میں میئر بننا تھا میں بن گیا، آپ کی قسمت میں نہیں تھا تو آپ نہیں بنے، آپ امیر بن گئے، اب دل کے تھوڑے سے امیر ہو جائیں اور آگے بڑھیں۔
یہ شاہراہ ایک رنگ روڈ کے طور پر کام کرے گی، مرتضیٰ وہاب کی شاہراہِ بھٹو کے افتتاح پر کراچی کے عوام کو مبارکباد
پیپلز پارٹی کے وعدے کی تکمیل کرنے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدیقی پپری، گلشن حدید پہنچ گئے، نئے پمپس کو انسٹال کیا ہے جو روزانہ پچاس لاکھ گیلن پانی کی سپلائی کو یقینی بنائے گا
Barrister Murtaza Wahab
میں تمام ایم پی ایز، منسٹرز کو ہدایت دیتا ہوں کہ جمعہ کے روز آپ نے بھرپور احتجاج کرنا ہے، مسلسل یہ تحریک آگے بڑھے گی: سہیل آفریدی
کسی کا باپ بھی تحریک انصاف کو ختم نہیں کر سکتا
آپ گولیاں چلائیں گے، ہم سینے حاضر کریں گے
وڈیرے نے ماں باپ کے سامنے میرا ۔۔۔ کیا ایف آئی آر درج کروانے گئی تو پولیس نے ہمیں دھکے مار کر نکال دیا مجھے انصاف دیا جائے گھوٹکی میں زیادتی کا شکار بننے والی
عمران تیرے جانثار بے شمار بے شمار چھبیس نمبر چونگی پر دھرنے میں کارکنان کے ساتھ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی نعرے بازی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Karachi
75500
