Noor qureshi pakistan Muslim League Noon official

Noor qureshi pakistan Muslim League Noon official

Share

Politics

29/10/2024

سی ایم پنجاب قوم کی بیٹی محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو سینیٹر سلیم ضیاء صاحب کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے ہیپی برتھ ڈے بہت بہت مبارک ہو اللہ رب العزت آپ کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Maryam Nawaz Sharif

24/10/2024

*إِنَّا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

*پاکستان مسلم لیگ نون کہ سینیٹر سلیم ضیا کہ میڈیا کوارڈینیٹر نور قریشی کی نانی
*بقضاۓ الہیٰ سے رحلت فرماگۓ ہیں*😭

*مرحومہ کی نماز جنازہ*
*آج بروز جمعرات مورخہ 24 اکتوبر *
👈 *بعد از عصر ٹھیک ادا کی جاۓ گی*

*اللّہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- آمین ثم آمین یا رب العالمین-*

👈 *بمقام جامع مسجد ربانی کورنگی نمبر 1 کراچی*
*رابطہ نمبر*
نور قریشی*
*03091292363*

15/09/2024

*وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی*

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

06/09/2024

چھ ستمبر کے گمنام ہیرو کو سلام

28/08/2024
28/08/2024

‏جماعت اسلامی کی ہڑتال ملک کے مفاد میں نہیں بلکہ ملک کو نقصان پہنچانے کا ایک نیا پروگنڈا ہے ملک کی مفاد کے لیے اگر سیاست کرنی ہے تو سیاست کا میدان پارلیمان ہے پارلیمان میں ا کر سیاست کریں ہڑتالوں سے صرف ملک کی معیشت کو نقصان پہنچانا ہے

25/08/2024

مسلم لیگ ن سندھ کے سینیئر رہنما سینیٹر سلیم ضیاء کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن کی آمد اس موقع پر سینیئر مسلم لیگی قیادت بھی موجود تھی جس میں سندھ کے سینیئر نائب صدر علی اکبر گجر رانا محمد احسان غلام مصطفی ایڈوکیٹ طارق کشمیری قاضی زاہد اور دیگر اراکین موجود تھے

21/08/2024

‏محترمہ مریم نواز شریف نے مثال قائم کر دی پنجاب کی عوام کے لیے اپنا گھر سکیم کی پروجیکٹ کا افتدا
پنجاب کے باشعور عوام اللہ کو اپ کی کوئی نہ کوئی نیکی پسند اگئی اللہ نے تمہیں مریم نواز جیسے حکمران سے نوازا

Photos from Noor qureshi pakistan Muslim League Noon official 's post 19/08/2024

حکومت پنجاب کے اقدام سے پاکستان کے باقی صوبوں میں مایوسی تیزی سے پھیل رہی ہے حکومت پاکستان کو چاہیے کہ صرف صوبہ پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان محترمہ مریم نواز صاحبہ نے پنجاب حکومت کے بجٹ سے 45 ارب روپے ادا کر کے اپنی عوام کو ریلیف دیا حکومت پاکستان کو چاہیے پاکستان کے باقی صوبہ کے وزیر اعلی کو بٹھا کر ان سے بات چیت کر کے پوری پاکستان کی عوام کو اگر یہ ریلیف دیا جاتا تو پاکستانی عوام میں مایوسی کا یہ وسوسہ نہ پھیلتا اور حکومت پاکستان کا یہ عمل اور پاکستانی عوام کو یہ ریلیف بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے

18/08/2024

17/08/2024

‏پنجاب کے صارفین کے لیے بجلی 14 روپے فی یونٹ سستی
اگر یہ ریلیف پورے پاکستان کی قوم کو ملتا تو پاکستانی عوام کو بہت فائدہ ہوتا حکومت پاکستان کو کوئی بھی ایک دام صرف ایک صوبے کے لیے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے لیے یکسا اٹھانا چاہیے تاکہ قوم میں پھیلا ہوا مایوسی کا عالم ختم ہو

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi Korangi No1
Karachi