Pakistan Military Forces

Pakistan Military Forces

Share

جتنا آپ اپنی فوج اور آئی ایس آئی سے پیار کرتے ہو اتنا ہی

21/01/2026

𝑸𝒊𝒍𝒂 𝑺𝒂𝒊𝒇𝒖𝒍𝒍𝒂𝒉 / 𝒁𝒉𝒐𝒃 𝑺𝒆𝒄𝒕𝒐𝒓 𝑪𝒍𝒂𝒔𝒉𝒆𝒔 | 𝑷𝒂𝒌–𝑨𝒇𝒈𝒉𝒂𝒏 𝑩𝒐𝒓𝒅𝒆𝒓

IAG/TTA terrorists attempted infiltration in Zhob Sector and opened unprovoked fire opposite Qila Saifullah.

Pakistan Security Forces responded swiftly with precision strikes using mortars, armed drones, and heavy weapons, destroying multiple TTA posts, inflicting heavy casualties, and forcing militants to flee. Retreating elements were further engaged, resulting in the destruction of a TTA APC.



21/01/2026

خاران بینک ڈکیتی: دہشتگرد تنظیم BLA کا کمانڈر منظور کُرد عرف ملنگ چیتا پاک فوج کے آپریشن میں ہلاک

پاک فوج نے خاران بینک ڈکیتی کے اہم کردار دہشتگرد تنظیم BLA کے کمانڈر منظور کُرد عرف ملنگ چیتا کو ایک کامیاب آپریشن میں ہلاک کر دیا، منظور کُرد بلوچستان کے ضلع خاران میں جرائم، بھتہ خوری اور سنگین تشدد کی علامت کے طور پر جانا جاتا تھا اور چند ہی برسوں میں لُوٹ مار، بھتہ وصولی اور جنسی جرائم کے باعث اس کا خوف عام ہو چکا تھا، اس پر خواتین سے زیادتی اور کم از کم تیرہ سے ستائیس بے گناہ نوجوانوں کے قتل کے مقدمات درج تھے، خاران بینک ڈکیتی کے بعد وہ جس مقام پر روپوش تھا وہ اسی خاندان کے قریب تھا جس کی ایک نوجوان لڑکی کو وہ برسوں پہلے نشانہ بنا چکا تھا، اسی بنا پر اہلِ محلہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بروقت اطلاع دی، تاہم سیکیورٹی فورسز کے پہنچنے سے قبل اسے خبر ہو گئی اور وہ پہاڑوں کی جانب فرار ہو گیا، پاک فوج کے جوانوں نے اس کا تعاقب کیا اور پہاڑی سلسلے کے قریب اسے گھیر لیا، فرار کی کوئی راہ نہ دیکھ کر اس نے مزاحمت کی کوشش کی مگر فورسز اسے زندہ گرفتار کرنا چاہتی تھیں، اسی دوران وہ دوبارہ بھاگنے لگا تو روکنے کے لیے فائرنگ کی گئی، زمین پر پھسلنے کے باعث گولیاں مؤثر ثابت ہوئیں اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا، سیکیورٹی حکام کے مطابق خاران بینک ڈکیتی میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور دہشتگرد تنظیم BLA کے عناصر کو کسی صورت معافی نہیں دی جائے گی۔

20/01/2026

♥️🇵🇰🫵🏻🇵🇰

Photos from Pakistan Military Forces's post 20/01/2026

خاران میں کتے کے موت مرنے والے سر مچانڈو کے کچھ تصویریں 🫵🏻🇵🇰

16/11/2025

قلات ٹول پلازہ کے قریب سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک دہشتگرد کو ہلاک اور دو کو زخمی حالت میں فرار ہونے پر مجبور کر دیا جس کے بعد فورسز نے پہاڑی علاقے میں فوری سرچ آپریشن کیا، کارروائی کے دوران تین موٹر سائیکلیں، ایک سب مشین گن بمعہ میگزین، پانچ سو گرام بارودی مواد، مواصلاتی اشیا اور راشن برآمد ہوا جبکہ ابتدائی شواہد کے مطابق یہ گروہ قلات اور خضدار کے درمیانی روٹ پر ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹنے اور خوف و ہراس پھیلانے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی مسلسل نقل و حرکت کی ریکی کے بعد آپریشن ترتیب دیا گیا جس کی بروقت کامیابی نے ایک ممکنہ بڑے واقعے کو ٹال دیا اور فورسز نے علاقے میں سہولت کاروں کے سراغ کے لیے مزید کارروائیاں بھی شروع کر دی ہیں۔ Following

13/11/2025

چی پہ تا نکوی اسرہ نو پی اسرہ مکوہ

Photos from Pakistan Military Forces's post 31/07/2025

باجوڑ: آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا (نارتھ) میجر جنرل راؤ عمران سرتاج کی زیر صدارت ہیڈ کوارٹر باجوڑ سکاوٹس خار میں ایک اہم گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں مختلف مکاتب فکر کے معتبر مشران، سیاسی نمائندگان اور قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔

جرگے کا آغاز باجوڑ کے شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی سے ہوا۔ آئی جی ایف سی نے شرکاء کو خوش آمدید کہا اور انہیں علاقے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔

انہوں نے واضح کیا کہ مقامی عوام کی جان و مال کا تحفظ فورسز کی اولین ترجیح ہے۔ آئی جی ایف سی نے کہا کہ باجوڑ میں دہشت گرد عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز جاری رہیں گے اور ان کے مکمل خاتمے کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ان آپریشنز کی کامیابی کے لیے عوامی تعاون نہایت اہم ہے۔ رہائشی سہولیات کی کمی اور بھتہ خوری کو علاقے کے اہم مسائل قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے حل کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

آئی جی ایف سی نے اس بات پر زور دیا کہ سیکیورٹی فورسز اور عوام کو یکجہتی کے ساتھ کام کرنا ہوگا تاکہ دیرپا امن قائم کیا جا سکے۔

جرگے میں شریک مقامی مشران اور سیاسی نمائندگان نے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز میں مکمل حمایت اور تعاون کا اعادہ کیا اور کہا کہ امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں میں وہ فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

Photos from Pakistan Military Forces's post 31/07/2025

ابھی تو چیخیں نکلی گی دھواں نکلے گا۔
سول آرمرڈ الاٶنس کی کٹوتی کے بعد کروڑ پتی فورس کا آرمی کے برابر والا ”چونا“ الاٶنس بھی کاٹ لیا گیا۔ اسکی ریکوری ہوگی اور مکمل ختم ہوگا کیونکہ یہ 3600 روپے خزانے پر بڑا بوجھ تھا۔
ایف سی کے بھولے بھالے ان پڑھ حضرات کےلۓ ڈیکشنری دی گٸ ہے۔ ڈیڈکشن کا مطلب کٹوتی ہوتی ہے۔

Photos from Pakistan Military Forces's post 31/07/2025

کیپٹن محمد فاروق وزیرستان میں دورانِ ڈیوٹی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے 😢
اللہ تعالیٰ جوان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi