Daniyal Magsi Baloch
Senior Vice President Gulshan E Iqbal Town Karachi
Ex Joint Secretary Sindh Pakistan Tahreek E Insaf My name is Danial Magsi. Agreed.
I belong to a political family, my father started his politics in his youth and in 1968 he was first arrested with Sain G M Syed and nurtured his politics under the supervision of Sain G M Syed. I have found this politics and a specific political ideology in my home since birth. At the age of my own political ideology, which has become an adult, I see it clearly in a different way. In our view, o
ہم جناب عمران خان کے منتخب کردہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ جناب سہیل افریدی صاحب کو سندھ کا دورہ کرنے پر خوش امدید کہتے ہیں
دیکھ لو ہم نے صرف اس نسل کو نہیں انے والی نسلوں کو بھی جناب عمران خان صاحب کا ووٹر سپورٹر بنا دیا ہے یہ معصوم بچے اس بات کی گواہی ہیں کہ وہ حق پر ہے بچوں کی والہانہ محبت یہ ثابت کر رہی ہے کہ لوگ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے عمران خان سے محبت کرتے ہیں اور تم جیسے چور لٹیروں سے نفرت کرتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف ضلع شرقی کی تنظیم یوتھ ونگ کراچی ڈویژن کی جانب سے ہونے والے کنونشن میں شرکت کے دوران
ضلع شرقی کراچی ڈویژن ایک بار پھر کمال کر دیا تم نے ثابت کیا کہ اللہ شرقی اج بھی جناب عمران خان صاحب کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے ہر وقت حاضر ہے تمہارے یہ حوصلے بلند رہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
