26/08/2025
خدمت میں عظمت
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سولر پینل فراہمی پروگرام
پیپلز پارٹی یوسی 7 صدر وائس چیرمین شکیل جدون رشیدا آباد سولر پینل تقسیم کئے گئے
اور مزید گھرانو کو بھی سولر پینل تقسیم کئے جائینگے
ایک عدد سولر پینل ایک عدد بیٹری دو سال کی گارنٹی کے سات ایک عدد پنکھا تین عدد بلب فی گھرانہ
شکری پاکستان پیپلز پارٹی
شکریہ سندھ حکومت
شکریہ وائس چیرمین شکیل جدون
جئے بھٹو🇱🇾
Shakeel Jadoon
