01/08/2025
نثار کھوڑو صاحب کی وہ بات یاد اگئی کہ میں تالیاں کیوں نہ بجاؤں لیاقت اسكانی کے لیے
PPP A Karim Askani Liaquat ali askani pppp Liaquat Askani
پی ایس 111 تمام ڈسٹرکٹ کیماڑی کے ورکرز کی آواز 🔊
01/08/2025
نثار کھوڑو صاحب کی وہ بات یاد اگئی کہ میں تالیاں کیوں نہ بجاؤں لیاقت اسكانی کے لیے
PPP A Karim Askani Liaquat ali askani pppp Liaquat Askani
03/07/2025
Congratulations pervaiz Ahmed Doda
Bhai Mubarak ho buht buht
Chairman fisheries ✌
31/12/2024
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن بلدیہ ٹاؤن کے چیئرمین جناب عبدالکریم آسکانی کے خصوصی فنڈ سے نیول کالونی میں ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع۰۰
بلدیہ ٹاؤن کی معروف رہائشی سوسائٹی ہارون بحریہ نیول کالونی میں ٹاؤن چیئرمین عبدالکریم آسکانی کی کاوش سے مختلف اسٹریٹ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا دیا گیا ہے۰۰
نیول کالونی ہارون بحریہ سوسائٹی کی اسٹریٹ نمبر چار سیکٹر فور ،اسٹریٹ نمبر چھ،اسٹریٹ نمبرسات ،سیکٹر ون میں سی سی فلورنگ اور پیور بلاک کے کام شروع کردیے گئے ہیں انشااللہ جلد کام کمپلیٹ کردیا جائے گا۰۰
اس سلسلے میں ٹاؤن چیئرمین عبدالکریم آسکانی نے خود بھی نیول کالونی کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ کام کو مزید تیز کیا جائے تاکہ مقامی لوگوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جاسکیں۔
ٹاؤن چیئرمین نے کہا کہ بلدیہ ٹاؤن کی تعمیر و ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے اور انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ بہت جلد بلدیہ ٹاؤن میں مکمل تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔
مقامی لوگوں نے ترقیاتی کاموں کا خیر مقدم کیا ہے اور ٹاؤن چیئرمین کے دورے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ان ترقیاتی کاموں سے علاقے کا چہرہ بدل جائے گا اور انہیں بہتر سہولیات میسر آئیں گی۔