PTI PECHS

PTI PECHS

Share

Pakistan Tehreek E Insaaf

10/08/2022

‏شہباز گل کا بیان تو پھر بھی مبہم تھا اور وہ کہتا ہے کہ میں نے بیوروکریسی کی بات کی
جنہوں نے کھلے عام فوج کو گالیاں دیں ، وردری والوں کو دہشتگرد بولا، وہ جیل کی بجائے مسند اقتدار پر بٹھا دئیے گئے

10/08/2022

‏شہباز گل کیساتھ موجود اظہار کے گھر پر اسلام آباد پولیس نے دھاوا بول دیا ہے اس کی عدم موجودگی کے باعث اسکی بیوی سمیت گھر کی خواتین کو پکڑ کر لے گے ہے۔ انتہائی شرمناک اور ظالمانہ رویہ ہے جہاں گھر کی خواتین کے تقدس کو بھی پامال کیا جارہا ہے

10/08/2022

‏عمران خان اپنی شکل دیکھو
(مریم اورنگزیب)

محترمہ فرصت ملے تو آپ بھی آئینہ دیکھ لیجیے

10/08/2022

‏عالمی منڈی میں پٹرول 7 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا،عالمی مارکیٹ کے حساب سے کم از کم پیٹرول 82 روپے سستا ہونا چاہیے۔۔۔ دیکھتے ہیں یہ حکومت عوام کو اب کتنا ریلیف دیتی ہے؟؟؟

12/07/2022
20/03/2022

♥️♥️♥️

Inbox for promotion at low rate

Photos from PTI PECHS's post 11/05/2020

‏یہ تو ایک لات سے حکومت گرا رہا تھا نا؟
وزیراعظم کا استعفی بھی چائیے تھا اسکو فرنچ فرائز کے ساتھ

Photos from PTI PECHS's post 11/05/2020

‏صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے سندھ کے تمام سرکاری اسکولوں سے عارضی طور پر گدھے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا😛

09/05/2020

‏یہ مناضر افریقہ کے کسی جنگل میں بسنے والے قوم کے نہیں بلکہ میڈیا کے سپر مین مراد علی شاہ کے صوبے کے ہیں
جہاں عوام بھوک و افلاس سے گھاس کھانے پر مجبور ہے
اور بقول پیپلزپارٹی، سندھ کو انہوں نے پیرس میں تبدیل کردیا ہے۔

09/05/2020

‏کیوں فیتے کاٹنے کے شوقین بلاول زرداری، تیرے باپ کا پیسہ ہے جو جگہ جگہ ادھورے منصوبے بنا کر چھوڑ دیتا ہے؟
بے شرموں، سی ایم ہاوس کی تزین پر خرچ کرنے کے لئے کروڑوں روپیہ ہے مگر عوام کے لئے صرف "بھٹو"؟
ایسے کیسے منافقوں ایسے کیسے؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi