*اہم اعلان 📣*
بروز بدھ 8 اپریل 2026
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے ایک مفت میڈیکل کیمپ لگایا جارہا ہے جس میں مفت چیسٹ کا معائنہ کیا جائے گا اور مشورہ دِیا جائے گا ۰
یہ کیمپ بقام پی اینڈ ٹی کالونی پرنس گراؤنڈ میں لگایا جائے گا تمام علاقہ مکین اس کیمپ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائے ۰
وارڈ 10 یو سی 7
ڈیفنس کلفٹن ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان
MQM-Pakistan Ward10 UC7
MQM Pakistan Only Believes in Realism and Practicalism. MQM Seeks Drastic Reforms in All Sectors Incl
مورخہ 24 مارچ
ڈیفنس کلفٹن ٹاؤن کے ٹاؤن آرگنائزر ندیم خان بھائی نے بمعہ ٹاؤن کمیٹی جس میں ٹاؤن میمبر فہد بھائی رشید بھائی عرفان بھائی کے ساتھ وارڈ 7 پی اینڈ ٹی کالونی کا دورہ کیا اور ساتھیوں سے عید ملی اس ساتھ ساتھ تمام ساتھیوں اور زمیداروں کو آنے والی بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کو تیز کرنے کی بھی ہدایات دی اس موقعے پر یو سی اورگنائزر وقاص سمی جوائنٹ اورگنائزرز فرحت عزیز اور شہزاد بھائی نے ساتھیوں کے ساتھ شرکت کی
ڈیفنس کلفٹن ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان
23/05/2025
پی اینڈ ٹی کالونی یونٹ 7
یونٹ انچارج وقاس سمیع بھائی
جوئنٹ یونٹ انچارج شہزاد بھائی
جوئنٹ یونٹ انچارج فرحت عزیز خان بھائی
فائننس عبداللہ بھائی
افس سیکرٹری فضل خان بھائی
کمیٹی ممبر شاہد بھائی
کمیٹی ممبر ارسلان شیخ بھائی
کمیٹی ممبر سہیل بھائی
کمیٹی ممبر زہیب بھٹو بھائی
کمیٹی ممبر مصطفی بھائی
کمیٹی ممبر محمد رضوان بھائی
*ڈیفنس کلفٹن ٹاؤن*
*ایم کیو ایم پاکستان*
13/03/2025
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی بولان کے علاقہ میں مسافر ٹرین پر دہشتگرد حملہ کی مذمت
13/03/2025
یہ 120 گز کی رہائش گاہ ہے چیئرمین MQM پاکستان اور موجودہ وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی، جو 4 بار رکن قومی اسمبلی اور 2 بار وفاقی وزیر رہ چکے ہیں۔ آج بھی وہ قومی اسمبلی کے رکن اور وفاقی کابینہ کا حصہ ہیں۔
یہ چھوٹا سا ڈرائنگ روم اس حقیقت کا گواہ ہے کہ سیاست ایمانداری، دیانت اور عوامی خدمت کے جذبے سے بھی کی جا سکتی ہے—بغیر کرپشن، بغیر عوام کا پیسہ کھائے!
08/01/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
75600
