Provincial Assembly of Sindh governor house

Provincial Assembly of Sindh governor house

Share

government job

20/03/2026

وزیر اعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکرٹری آغا واصف کی جانب سے تاریخ ساز نوٹیفکیشن جاری، عید کی تعطیلات کے دوران کراچی ڈویژن کے سرکاری افسران پر واضح پابندی عائد کر دی گئی ہے کہ وہ رجسٹرڈ سرکاری گاڑیوں کو ذاتی استعمال کیلئے شہر کی حدود سے باہر نہیں لے جا سکیں گے۔

یہ فیصلہ صرف ایک نوٹیفکیشن نہیں بلکہ سرکاری وسائل کے ناجائز استعمال کے خلاف کھلی وارننگ ہے.

17/03/2026

سنڌ پوليس ڀرتين ۾ افغاني به ڀرتي ٿي ويا
سنڌ پوليس ۾ 2016 کان 2018 دوران ٿيل ڀرتين ۾ بي ضابطگين جا انڪشاف سامهون آيا آهن جتي ڪجهه اهلڪارن جا ڊوميسائيل جعلي ۽ افغاني هجڻ جو شڪ ظاهر ڪيو ويو آهي.
آءِ جي سنڌ جاويد عالم اوڍو معاملي جو نوٽيس وٺندي جاچ جو حڪم ڏئي ڇڏيو

15/03/2026

وفاقی حکومت نے 20 اور 21 مارچ کو عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ہفتے میں پانچ یا چھ دن کام کرنے والے تمام دفاتر میں جمعہ اور ہفتہ کو عید تعطیلات ہونگی، نوٹیفیکیشن

22 مارچ کو اتوار کے باعث عام تعطیل ہی ہوگی، 23 مارچ کو بھی یوم پاکستان کی چھٹی ہوگی

عید الفطر پر سرکاری ملازمین کو جمعہ، ہفتہ، اتوار اور سوموار کی 4 چھٹیاں ہونگی

15/03/2026

یہ نوٹیفکیشن حکومتِ پاکستان، کابینہ ڈویژن کی طرف سے 10 مارچ 2026 کو جاری کیا گیا ہے۔ اس کا خلاصہ درج ذیل ہے:
1️⃣ چار دن کا ورک ویک

حکومت نے پہلے جاری نوٹیفکیشن کے تسلسل میں سرکاری دفاتر کے لیے چار دن کا ورک ویک مقرر کیا ہے۔

کام کے دن (Working Days):

پیر (Monday)

منگل (Tuesday)

بدھ (Wednesday)

جمعرات (Thursday)

چھٹی کے دن (Off Days):

جمعہ (Friday)

ہفتہ (Saturday)

اتوار (Sunday)

یعنی سرکاری دفاتر ہفتے میں 4 دن کھلے رہیں گے اور 3 دن بند رہیں گے۔

2️⃣ تنخواہ سے متعلق رضاکارانہ کٹوتی

نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ:

BS-20 اور اس سے اوپر کے سرکاری افسران
یا

وہ افسران جن کی ماہانہ تنخواہ 3 لاکھ روپے یا اس سے زیادہ ہے

وہ رضاکارانہ طور پر دو دن کی تنخواہ چھوڑ سکتے ہیں۔

📌 تاہم یہ شرط ہیلتھ اور ایجوکیشن سیکٹر کے سرکاری ملازمین پر لاگو نہیں ہوگی۔

3️⃣ منظوری

یہ فیصلہ کابینہ سیکریٹری کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے۔

✅ مختصر مطلب:
حکومت نے سرکاری دفاتر کے لیے پیر سے جمعرات تک کام اور جمعہ سے اتوار تک چھٹی کا نظام متعارف کروایا ہے، اور سینئر افسران کو دو دن کی تنخواہ رضاکارانہ طور پر چھوڑنے کا اختیار دیا گیا ہے۔

14/03/2026

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی عید الفطر کے موقع پر زائد کرایوں کے خلاف مہم شروع کرنے کی ہدایات

آئی جی سندھ، کمشنر، ڈی آئی جی این ایچ اے اینڈ موٹروے پولیس، ڈپٹی کمشنرز و چیئرمین ڈی آر ٹی اے بورڈز سمیت تمام متعلقہ حکام کو کارروائی کے احکامات

بعض ٹرانسپورٹرز کی جانب سے خودساختہ طور پر کرایوں میں اضافہ مسافروں پر اضافی مالی بوجھ پڑتا ہے، شرجیل انعام میمن

عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا اور بغیر اجازت کرایوں میں اضافہ روکنا متعلقہ اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے، شرجیل انعام میمن

تمام افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے اپنے دائرہ اختیار میں زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف فوری کارروائی کریں، شرجیل انعام میمن

روزانہ کی بنیاد پر کارروائیوں کی رپورٹ محکمہ کو ارسال کی جائے، شرجیل انعام میمن

زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے رہی ہے، شرجیل انعام میمن

مسافروں کو سرکاری مقررہ کرایوں پر محفوظ اور سہل سفر کی سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، شرجیل انعام میمن

تمام متعلقہ ادارے فیلڈ میں متحرک رہیں، عوامی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنائیں، شرجیل انعام میمن کی ہدایات

13/03/2026

نہال ہاشمی گورنر سندھ تعینات نوٹفکیشن جاری

10/03/2026

Upcoming Jobs in FIA
Grade (5-15)

10/03/2026

مرحوم سرکاری ملازمین کے بچوں کے لیے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: مرحوم سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکری کا حق برقرار
سندھ حکومت کی اپیل مسترد، deceased quota کے پرانے کیسز برقرار
سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا، مرحوم ملازمین کے خاندان کو ریلیف
مرحوم سرکاری ملازمین کے بچوں کے لیے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
سندھ حکومت کو بڑا قانونی جھٹکا، deceased quota کے کیسز میں اپیل مسترد
سپریم کورٹ: پرانے حقوق ختم نہیں کیے جا سکتے، سندھ حکومت کی درخواست خارج
عدالت عظمیٰ کا فیصلہ: مرحوم ملازمین کے بچوں کو نوکری دینے کا حکم برقرار

23/02/2026

سنڌ جي ورهاڱي خلاف قرارداد منظور، سنڌ اسيمبلي جو اجلاس اڻڄاتل مدي تائين ملتوي

سنڌ جي وڏي وزير سيد مراد علي شاهه سنڌ اسيمبلي ۾ سنڌ جي ورهاڱي خلاف ٺهراءُ پيش ڪيو، جنهن جي پي ٽي آءِ ۽ جماعت اسلامي حمايت ڪئي، جڏهن ته ايم ڪيو ايم ان جي مخالفت ڪئي، ان موقعي تي ڳالهائيندي وڏي وزير مراد علي شاهه چيو ته 2019 ۾، سنڌ اسيمبلي صوبي جي ورهاڱي خلاف متفقه طور تي هڪ قرارداد منظور ڪئي. ان وقت، متحده قومي موومينٽ ان جي حمايت ڪئي، 2019 ۾ ايم ڪيو ايم اهڙي ٺهراءَ جي حمايت ڪئي

22/02/2026

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری علالت کے باعث 45 روز کی رخصت پر چلے گئے, ذاتی طبی مسائل کے باعث چھٹی لینے کا فیصلہ کیا گیا،

12/02/2026

دادو کے سندھ یونیورسٹی کیمپس میں پرو وائس چانسلر کے مبینہ رویے پر پیدا ہونے والے تنازع کے بعد اساتذہ اور طلبہ کے احتجاج کے معاملے پر وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز سندھ محمد اسماعیل راہو نے سختی سے نوٹس لے لیا ہے، جس کے بعد دادو سندھ یونیورسٹی کیمپس کی انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے۔

ترجمان وزیر جامعات کے مطابق دادو کیمپس کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی کی جانب سے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ تین رکنی کمیٹی سینئر ڈینز پر مشتمل ہے، جس کے کنوینر پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد چانڈیو ہوں گے، جبکہ پروفیسر ڈاکٹر محمد خان سانگی اور پروفیسر ڈاکٹر نانک رام کو کمیٹی کے ممبران نامزد کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق کمیٹی کل صبح سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کا دورہ کرے گی، جہاں وہ زمینی حقائق، انتظامی امور اور درپیش مسائل کا تفصیلی جائزہ لے گی۔ کمیٹی تین روز کے اندر اپنی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ وزیر جامعات کو پیش کرے گی۔

اس موقع پر وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز سندھ محمد اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ جامعات میں اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ کسی بھی قسم کی بدسلوکی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایسے واقعات تعلیمی اداروں کے وقار اور تعلیمی ماحول کو شدید نقصان پہنچاتے ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون اور یونیورسٹی قوانین کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ آئندہ ایسے واقعات کا اعادہ نہ ہو۔

12/02/2026

سندھ حکومت کا ایم پی او کے تحت زیرِ حراست افراد کی رہائی کا حکم

یکم سے 9 فروری 2026 کے دوران جاری ایم پی او آرڈرز فوری طور پر منسوخ

ہوم ڈیپارٹمنٹ سندھ کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق فوری ہوگا

سینٹرل جیل کراچی اور ڈسٹرکٹ جیل ملیر کو ایم پی او کے تحت قید تمام قیدی رہا کرنے کی ہدایت

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi