15/04/2024
الحمد للہ. آج مفتی شاکر حسین مہروی صاحب .
کے ساتھ سیر و تفریح کاموقع ملا.
آپ نے بڑی محبتوں سے نوازا
اللہ پاک قبلہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے دارین کی بھلائیاں عزتیں عطافرماۓ.
مفتی صاحب کاسایہ ہمارے علاقے پر تادیر قائم و دائم فرمائے.
آمین ثم آمین یارب العالمین.🤲

10/04/2024