*🚨🇵🇰منصور علی خان کا زبردست تجزیہ*❤️✌️
*منصور علی خان نے اگر جگرا کرکے شیر اور کپتان کا موازنہ کرہی دیا ہے تو اسے ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے ورنہ سوشل میڈیا چھوڑ دو*
Young Generation PTI
�پاکستان تحریک انصاف �
*خیبر پختونخواہ حکومت نے فوجی آپریشن عزم استحکام کے خلاف بھاری اکثریت سے قرداد منظور کر لی۔*
*_وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور ہنگامی طور پر بنوں روانہ۔_*
*بنوں میں فائرنگ دو گروپوں کے درمیان ہوئی ھے، جے یو آئی اور پی ٹیم ایم کا نام آرہا ھے، وزیراعلیٰ نے جوڈیشل تحقیقات کا حکم دیا ھے*
*🚨تازہ اپڈیٹ*
*_بنوں کی تمام مساجدو میں اس وقت اعلانات جاری ہے کہ سب نکلو_*
*_انٹرنٹ مکمل بند_*
*ذرائع*
*🚨🇵🇰بنوں میں امن مارچ مشران کا دھرنا دینے کا اعلان*
*امن کیلئے جتنے لوگ بنوں میں نکلے پوری ملک میں اتنے لوگ نہیں نکلے ۔مشران کے فیصلے پر اعلان کررہا ہوں دھرنا دیں گے دھرنا کامیاب بنانا ہے کل صبح 8 بجے سے دھرنا ہوگا۔مولانا عبدالغفار قریشی*
19/07/2024
😂😂😂😂
19/07/2024
BREAKING NEWS
جسٹس عالیہ نیلم نے چیف جسٹس شہزاد ملک کا فیصلہ برقرار رکھا ۔۔ کسی ایک بھی جج کو تبدیل کرنے سے صاف انکار۔۔ حکومت کو ایک اور جمعہ مبارک
19/07/2024
خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری!
خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کے طرز پر اضافہ کیا جائے گا۔
⭕ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد،
⭕ گریڈ 17 سے 22 تک 20 فیصد
⭕ پینشن میں 15 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔
جلد کابینہ سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔
شکریہ وزیراعلی
شکریہ حکومت خیبرپختونخوا
Shankar Dady
*بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستیں حکومتی جماعتوں کو دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا😎*
*_بڑی خبر: پی ٹی آئی سیاسی جماعت تھی اور ہے، فیصلہ۔۔۔!!!_*❤️😘🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
021
