21/04/2023
آل ساتلانی جوکھیہ ویلفئیر ٹیم ساجد غلام جوکھیو دسترخوان کا اختتام الحمداللہ رمضان المبارک کے ساتھ ہوا جس میں معززین اور نوجوانوں کی کاوشوں کے ساتھ کہا جاتا ہے چھوٹے اپنے بڑوں سے سیکھتے ہے عزت ، محبت اور خدمت اسی طرح ان بچوں کا بھی دسترخوان میں بڑا اہم کردار رہا ہے ❤️
11/04/2023
بیسویں روزے کی افطاری
آل ساتلانی جوکھیہ ویلفئیر ٹیم ساجد غلام جوکھیو دسترخوان پر علامہ مولانا اسداللہ کھوڑو صاحب ، واجد ساجد جوکھیو صاحب ، محمد صدیق بلوچ صاحب ، ڈاکٹر ممتاز خاصخیلی ، مجاھد جوکھیو ، عبدالقادر درس ،حاجی امیر جوکھیو ، حاجی عبدالرشید خاصخیلی اور دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی
مولانا اسداللہ کھوڑو صاحب نے مختصر خطاب بھی کیا
پچھلے سال کی طرح اس ماہ رمضان پورا رمضان 500 سے زائد لوگوں کی افطاری کا اہتمام کیاگیا ہے نماز مغرب باجماعت ادا کی جاتی ہیں
بمقام : چوکنڈی قبرستان ھاشم جوکھیو گوٹھ
10/04/2023
آل ساتلانی جوکھیہ ویلفئیر ٹیم ساجد غلام جوکھیو دسترخوان انیسویں روزے کی افطاری دسترخوان کی تیاری کرتے ہوئے …