13/12/2025
team zia Hussain lanjar sahab
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from team zia Hussain lanjar sahab, Political Party, .
13/12/2025
13/12/2025
کراچی،13 دسمبر 2025:-
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے، پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
میں پاکستان بار کونسل انتخابات میں شرکت کرتے ہوئے قانونی برادری کے جمہوری عمل کی حمایت کا اظہار کرتا ہوں۔ضیاءالحسن لنجار
ضیاء الحسن لنجار،جو نوابشاہ سے سندھ بار کونسل کے رکن ہیں،نے سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان بار کونسل انتخابات کے لیے ووٹنگ کی۔
وزیر داخلہ سندھ اور سینئر قانون دان ضیاء الحسن لنجار کی پاکستان بار کونسل انتخابات میں شرکت، وکلا برادری میں جوش و خروش۔
شفاف اور آزادانہ بار انتخابات کے انعقاد کی اپنی ایک الگ اہمیت ہے۔وزیر داخلہ سندھ۔
13/12/2025
وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کی پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کی کامیابی پر مبارکباد
عاصمہ جہانگیر گروپ کی کامیابی وکلاء برادری کے اعتماد کا مظہر ہے۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ
وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کی فاروق ایچ نائیک، عبیداللہ ملانو، منیر ملک، سلیم منگریو، عابد زبیری، فاضل قادر میمن اور دیگر نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
آئین و قانون کی بالادستی مضبوط اور مستحکم ریاست کی بنیاد ہے۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ
قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوری نظام مضبوط نہیں ہو سکتا۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ
ضیاءالحسن لنجار نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب قیادت آئین کی پاسداری اور انصاف کی فراہمی کے لیے مؤثر کردار ادا کرے گی۔
