Jamat X Jamiat

Jamat X Jamiat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamat X Jamiat, Political organisation, Shahra E Faisal, Karachi.

23/09/2026
تیری تحریک دنیا میں ہوئی سرشار مودودیؒہمیشہ ظلم کے آگے بلند دیوار مودودیؒوہ شخص جو فکر و عمل کی دنیا میں ایک عہد چھوڑ گی...
21/09/2026

تیری تحریک دنیا میں ہوئی سرشار مودودیؒ
ہمیشہ ظلم کے آگے بلند دیوار مودودیؒ

وہ شخص جو فکر و عمل کی دنیا میں ایک عہد چھوڑ گیا…
سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
22 ستمبر 1979، یومِ وفات

فکرِ مودودیؒ، آج بھی زندہ ہے



21/09/2026

وزیراعظم پاکستان کا امیر جماعت اسلامی پاکستان سے ٹیلی فونک رابطہ
وزئر اعظم نے حتجاج مؤخر کرنے کی درخواست کر دی
اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان واپسی پر جماعت اسلامی کے ساتھ پیٹرولیم لیوی پرنتیجہ خیز گفتگو کیلئے تیار ہیں۔

لیوی بھتہ کے خاتمے تک احتجاج سے دستبردار نہیں ہونگے ۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا اعلان

21/09/2026

شیر کا بچہ تنہا ہے گیدڑوں کے درمیان کھڑا اپنی زمین کا دفاع کررہا ہے!
چند سالوں میں میں یہ بڑا ہوجائے گا،اوران کا کچومر نکالے گا ان شاءاللہ

انا للہ وانا الیہ راجعونجماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس صاحب اپنے ابدی سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔ اللہ رب العا...
21/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس صاحب اپنے ابدی سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔
اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ ان کی مغفرت عطا فرمائے اور ان کے تمام لواحقین کو جو تحریک اسلامی کی شکل میں دنیا بھر میں بکھرے ہوئے ہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

20/09/2026

زمین کے سب جھوٹے دیوتاؤں نے مل کے گٹھ جوڑ کر لیا ہے!

20/09/2026

اللہ پاک حافظ صاحب اور ٹرین مارچ میں موجود تمام افراد کی حفاظت فرمائے آمین...

Address

Shahra E Faisal
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat X Jamiat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share