Andaz-E-Bayaan

Andaz-E-Bayaan

Share

The purpose of this page is to attract you to religion and Islam, to enlighten you with moral and standard poetry,

02/03/2026
12/02/2026

وقت کے پار جاسکو تو سنو
میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں
اُن سے کہنا بہت اُداس ہوں میں
اُن سے کہنا یہ دِل نہیں لگتا
اُن سے کہنا بہت اکیلی ہوں
اُن سے کہنا میں رویا کرتی ہوں
اُن سے کہنا مجھے قرار نہیں
اُن سے کہنا ہے انتظار بہت
اُن سے کہنا وہ مجھ سے بات کریں
اُن سے کہنا زبان سوکھ گئی
اُن سے کہنا کلام باقی ہے
اُن سے کہنا مری یہ دو آنکھیں
اُن سے کہنا ترس گئیں اُن کو
اُن سے کہنا وہ اب ملیں مجھ سے
اُن سے کہنا مجھے بلائیں کبھی
وقت کے پار جاسکو تو سنو
میرے کچھ لوگ وہاں رہتے ہیں🥲🥲

12/02/2026

ماں نہیں ہے اب دعا 🤲کو ہاتھ اٹھانے کے لئے 🥹
دیکھ کر موسی ! بڑی سنگین راہِ طور ہے🥺💔

28/08/2025

جو بات ہے
Best Urdu Poetry بہترین اردو شاعری

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi
75950