26/08/2025
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
PTI MALIR CANTONMENT OFFICIAL CABINET
26/08/2025
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
10/08/2025
حقیقی آزادی کی پکار!
آؤ ملکر قومی ترانہ پڑھیں ـ
📍میلینم مال کراچی
🕚 13 اگست رات 11:00 بجے
چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیئے پی ٹی آئی کراچی کی جانب سے 5 بجے حسن اسکوائر سے ریلی نکالی جائے گی
کراچی کے مختلف علاقوں سے چھوٹی بڑی ریلیاں بھی حسن اسکوائر پہنچیں گی۔
05/08/2025
عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے حصول کی خاطر 5 اگست کو نکلو
ظلم و جبر اور فسطائیت کی زنجیروں کو توڑ دو
05/08/2025
ظلم کا ہر ضابطہ اب مٹنے کو ہے، تاریخ کا دھارا بدلنے کو ہے
آج نکلو گےتوکل کانظام بدلے گا!
05/08/2025
۵ اگست
ظلمت سے آزادی کا دن
04/08/2025
دو سال کی نا حق قید - اب فیصلہ عوام کا ہے!
کل منگل سندھ بھر میں بھرپور احتجاج ہوگا
02/08/2025
غلام تخت پر قابض ہیں۔
شاہ قید میں ہے
02/08/2025
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے