Anjaman Tajran Layyah Official

Anjaman Tajran Layyah Official

Share

male

Photos from Anjaman Tajran Layyah Official's post 14/08/2024

جشن آزادی مبارک

13/08/2024

ہم لیہ کی تاجر برادری کے انتہائی شکر گزار ہیں کہ وہ حاجی اظہر حسین خان صاحب اور ان کی ٹیم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر رہی ہے 💚💚

12/08/2024

معیشت کیلئے تجارت ضروری ہے اور تجارت کیلئے تاجر کو جینے دیا جائے بجلی کے بلوں میں اضافہ ختم کیا جائے

06/08/2024

تاجر برادری کو سلام

Photos from Anjaman Tajran Layyah Official's post 06/08/2024

لیہ کی مشہور و معروف سیاسی و مذہبی شخصیت امیر جمعیت علماء اسلام قاری محمد رمضان صاحب اپنے احباب کے ساتھ نہ صرف کہ ہمارے احتجاجی کیمپ میں شریک رہے بلکہ اپنے قیمتی مشوروں اور دعاؤں سے ہمیں نوازا ہم جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ اور ان کے تمام رہنماؤں کے انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے تاجر برادری سے اظہار یکجہتی کیا

06/08/2024

ہم ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما جناب ملک بشیر حسین کنویرا صاحب کےانتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے ہمارے ساتھ اظہار ہمدردی کیا

06/08/2024

ہم محترم جناب سردار اللہ نواز خان سرگانی صاحب انجمن تاجران کوٹ سلطان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

06/08/2024

انجمن تاجران کروڑ اور کروڑ کی تاجر برادری کے انتہائی مشکور ہیں کہ وہ اس مشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ رہے

06/08/2024

لیہ کی تاجر برادری ڈسٹرکٹ پریس کلب اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے تاجر برادری کا بھرپور ساتھ دیا

Photos from Anjaman Tajran Layyah Official's post 05/08/2024

J

05/08/2024

انجمن تاجران کا دوسرے دن احتجاجی دھرنا جاری
ہمارا مطالبہ ہے کہ تاجر برادری کو جینے کا حق دیا جائے

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Lab-e-neelam-road
Karachi
0000