اسلا معلیکم
ایم کیوایم جوپچھلےچالیس سالوں سےکسی نہ کسی طریقےسےاقتدارکہ مزےلوٹتےرہےہیں بلکہ اس شہرکاامن وامان اورکراچی شہرکاانفرااسٹرکچرتباہ وبربادکیااب اگرکسی کہ کاندھوں پرچڑھ کرہم مسلط ہونےکی ناکام کوشش کررہی ہیں وجہ اسوقت اسمبلیوں میں جعلی مینڈیٹ کی بنیادپرموجودہیں اوراسمبلی میں مہز ایک دومنٹ کہ گفتگوں کی بنیادپربنگلہ زبان بولنےوالوں کی ہمدردی یاووٹ لینےکی کوشش کررہی ہےلیکن عوام انہیں جانتی ہےجوظلم ماضی میں انہوں نےبنگالی کمیونیٹی کہ ساتھ کیاہےاسےبھلایانہیں جاسکتا۔
اگربنگالی کمیونیٹی کہ ساتھ عملی طورپرکھڑی رہی ہےوہ صرف ایک ہی جماعت ہےوہ ہےجماعت اسلامی اسکی مثال بلدیاتی الیکشن میں ایک بڑی تعدادمیں بنگالی کمیونیٹی کومنتخب کرواکریوسی ،ٹاؤنزاورسٹی کونسل تک ہمارےلوگوں کو پہنچایابات بہت صاف ہےبنگالی کمیونیٹی نی پہلےبھی نہ صرف ایم کیوایم ،پیپلزپارٹی اوردیگرپارٹیوں کوریجیکٹ کیاتھااورآگےبھی ریجیکٹ کریگی انشاءاللہ منتخب نمائندےہمارےکمیونیٹی کہ جس کامجھےعلم ہےانکی تفصیل بھی دےرہاہو آنکھیں کھولنےکی ضرورت ہےچندفوٹوسیشن اورجذباتی بیانات دینےسےمسئلےحل نہیں ہوجاتے
حل صرف جماعت اسلامی
۱۔محمد ادریس یوسی چیئرمین لانڈھی ٹاؤن
۲۔نور حسین یوسی چیئرمین لانڈھی ٹاؤن
۳۔محمد حنیف چئیر مین سینیٹیشن ڈپارٹمنٹ لیاقت آباد ٹاؤن
۴۔محمد آصف آزاد وائس چیئرمین یوسی 4 گلشن
۵۔محمد حنیف وائس چیئرمین یوسی ا لیاقت آباد
۶۔مولانا شریف جنرل کونسلر یوسی 3 گلشن
۷۔مفتی ابراہیم جنرل کونسلر
وارڈ 2 یوسی 11
منگھوپیر ٹاون
۸۔فرقان عالم جنرل کونسلر یوسی ۸ گلبرگ ٹاؤن
۹۔قاری رحیم اللہ کونسلر یوسی 9. وارڈ 4. کورنگی ٹاؤن
۱۰۔محمود جمال وارڈ کونسلر یوسی 4 اورنگی ٹاؤن
۱۱۔محمد منیر حسین کونسلر وارڈ1 یوسی1 لیاقت آباد
۱۲۔محمد شاہ جلال لیبر کونسلر یوسی 2 گلشن
۱۳۔عبدالمناف (زاکر) لیبر کونسلر یوسی 4 گلشن
۱۴۔محمد آصف لیبر کونسلر یوسی 5 گلشن
۱۵۔شہاب الدین ٹاؤن کونسلر گلبرگ ٹاؤن
۱۶۔محمد یامین لیبر کونسلر یوسی1 لیاقت آباد
۱۷۔سہیل احمد یوتھ کونسلر یوسی 4 اورنگی ٹاؤن
Yasir Arfat JI
Free Free Palastine
12/06/2024
16/05/2024
ایک حافظ باقی خداحافظ
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
261 Block 5 Rehmanabad F B Area
Karachi
75950
Karachi
75950
