Lower sindh weather update

Lower sindh weather update

Share

please like and follow the weather group and share the weather interested videos

01/04/2026

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کا اغاز یہ سسٹم رات دیر گئے یہ صبح فجر میں کراچی پر اثر انداز ہونا شروع ہو جائے گا تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ۔
نوٹ؛ کل فجر کے بعد بارش کا پہلا تیز اسپیل متوقع ہے اور وہ ٹائیم آفس اور اسکول جانے کا ہوتا ہے تو احتیاط کریں کہیں بھی جانے سے پہلے پیج سے اپڈیٹ لیتے رہیں انشاء اللہ ہم اپکو لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹ کرتے رہیں گے۔

01/04/2026

Kal lahore me hone wali barish ke manazir INSHA ALLAH kal Sindh me bhi aisy manazir dekhe jaege

Photos from Lower sindh weather update's post 31/03/2026

طاقتور مغربی اسپیل پیشنگوئی ☔

2 سے 4 اپریل کے درمیان صوبہ سندھ کے بیشتر مقامات پر تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ کہیں درمیانی تو کہیں موسلادھار بارش کے امکانات ہیں
جن میں بالخصوص
کراچی ، حیدرآباد ، سکہر ، جیکب آباد ، کشمور ، لاڑکانہ ، نوابشاھ ، شھداد پور ، دادو ، مورو ، نوشہرو فیروز ، خیرپور ، ہالا ، مٹیاری ، سانگھڑ ، کپرو ، عمرکوٹ ، ٹھٹہ ، بدین ، جامشورو ، کوٹری ، کیر تھر ، سجاول ، رانی پور ، کندھ کوٹ ، ٹنڈو الہ یار ، ٹنڈو محمد خان ، ماتلی ، تھر پارکر جھڈو ، ڈگری ، میرپور خاص سمیت مختلف علاقے شامل ہیں
زکر کردھ ایریاز میں کہیں کہیں ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں اور کچھ علاقوں میں بارش 50- 70 ملی میٹر تک بھی ریکارڈ ہوسکتی ہے

31/03/2026

*🚨آج 31 مارچ کی مغرب کے بعد ملتان شہر میں بادلوں میں اللہ کا نام واضح طور پر دیکھا گیا ہے*یہ قدرتی نظارے تمام شہریوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ۔*
اللہ ماشاءاللہ* 😍❤️

31/03/2026

Finally page recover alhamduillah ab apko aj se daily weather updates milegi insha Allah page ko follow krlen .

01/05/2025

Abbtabad me din me raat ka saama

01/05/2025

Islamabad me din 5 bjhe

10/04/2025

دادو جوہی میں آج شام ہونے والی زلا باری کے مناظر

09/04/2025

آئیندہ ۳ روزِ تک اچھے امکانات ہے سندھ میں اپریل کی پہلی بارش کے 🌧️🌨️

09/04/2025

ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ (Western Disturbance) آج سے صوبہ سندھ میں داخل ہونا شروع ہو رہا ہے ۔ جس زیر اثر آنے والے 2 دن کے دوران مغربی سندھ ( کھیر تھر کے علاقے ، دادو، جام شورو ، قمبر، لاڑکانہ) شمالی سندھ ( جیکب آباد ، کشمور، سکھر،گھوٹکی) وسطی سندھ (نوابشاہ، سانگھڑ ، شھداپور، نوشھروفیروز) کے کچھ مقامات میں بارش یا مٹی کے طوفان جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کے امکانات ہیں ۔

10/01/2025

سانگھڑ اور میرپورخاص سندھ: موسم سرما کی پہلی بارش سردی بڑھ گئی

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Karachi Zaman Town
Karachi