FB Area Town MQM Pakistan

FB Area Town MQM Pakistan

Share

MUHAJIRON KI AWAAZ

Photos from Dr. Khalid Maqbool Siddiqui's post 04/06/2026

چئیرمین ایم کیو ایم پاکستان
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کو حج کی سعادت پے فیڈرل بی ایریا ٹاون ایم کیو ایم پاکستان کے ٹاون اور یوسی کے زمہ داران نے عارضی مرکز بہادرآباد جا کر مبارک باد دی

04/06/2026

04/06/2026

آج مورخہ 3 جون 2026
بروز بدھ

فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 3 کے آرگنائزر ارمان ایوب بھائی ، جوائنٹ یوسی آرگنائزر محمد زائر بھائی نے یوسی 3 کے ساتھی لئیق بھائی ، مسرور بھائی کی جانب سے رکھی گئی عید غدیر کی تقریب میں شرکت کی اور کیک کٹنگ کی۔۔۔
اس موقع پر یوسی 3 کے کارکنان بھی موجود تھے۔۔۔

یوسی 3
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

Photos from FB Area Town MQM Pakistan's post 03/06/2026

📢*دعائے صحت* 📢

*یوسی اے/5 کے فنانس سیکرٹری نوید بھائی کی والدہ ماڈرن ہسپتال میں زیر علاج ہے*

*سی او سی ممبران سمیع بھائی اور عمر فاروق بھائی فیڈرل بی ایریا ٹاؤن آرگنائزر ذیشان حیدر بھائی آفس سیکٹری قیصر پٹیل بھائی ٹاؤن ممبر منظور بھائی یوسی آرگنائزر فیضان بھائی*

نے ہسپتال جاکر نوید بھائی سے ملاقات کی والدہ کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی

*تمام ساتھیوں سے دُعا کی درخواست ہے*

*اللّٰہ پاک اپنے حبیب صدقے نوید بھائی کی والدہ کو جلد مکمل شفاء عطا فرمائے آمین یا رب العالمین* 🤲

*شعبہ نشر و اشاعت*
*فیڈرل بی ایریا ٹاؤن*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*

Photos from FB Area Town MQM Pakistan's post 03/06/2026

مورخہ 3 جون،
نگران انچارج یو سی 6، کمال الدین صدیقی بھائی نے آج جوائنٹ انچارج جواد الحق بھائی اور اراکینِ کمیٹی کے ساتھ یو سی میں کارکنان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے تنظیمی سرگرمیوں کو مزید تیز کرنے اور روزانہ کی بنیاد پر اپنی حاضری کو یقینی بنانے کا پیغام دیا۔

شعبہ اطلاعات
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن

03/06/2026

کراچی بدقسمتی سے
گندگی کا ڈھیر بن گیا ہے
پنجاب کے کسی شہر بھی جائیں
آپ کو تبدیلی نظر آئے گی
سعد رفیق

Photos from APMSO Hyderabad Sector Official's post 03/06/2026
03/06/2026

*اسلام و علیکم*
*فیڈرل بی ایریا ٹاؤن آرگنائزر ذیشان حیدر بھائی جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر زوہیب خان آفس سیکرٹری قیصر پٹیل بھائی فنانس سیکرٹری کمال الدین بھائی ٹاؤن ممبر مصطفیٰ کمال بابا بھائی ٹاؤن ممبر منظور بھائی* نے
یوسی اے/4 کے فنانس سیکرٹری حمزہ بھائی سے میٹنگ کی یوسی اے/4 میں نوجواں ساتھیوں کی جلد فعل کرنے کو کہا گیا۔


*شعبہ نشر و اشاعت*
*فیڈرل بی ایریا ٹاؤن*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*

03/06/2026

📢*دعائے صحت* 📢
*فیڈرل بی ایریا ٹاؤن آفس سیکٹری قیصر پٹیل بھائی*
*رکنِ سندھ اسمبلی بلقیس مختار باجی* نے
*فیڈرل بی ایریا جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر زوہیب خان بھائی کے سسر سے میمن ہسپتال میں جاکر عیادت کی*
*یوسی آرگنائزر عمران موسانی بھائی موجود*

*تمام ساتھیوں سے دُعا کی درخواست ہے*

*اللّٰہ پاک اپنے حبیب صدقے زوہیب خان بھائی کے سسر کو جلد مکمل شفاء عطا فرمائے آمین یا رب العالمین* 🤲

*شعبہ نشر و اشاعت*
*فیڈرل بی ایریا ٹاؤن*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*

03/06/2026

*مورخہ 16 مئی 2026*

*فیڈرل بی ایریا ٹاؤن آرگنائزر ذیشان حیدر بھائی جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر زوہیب خان بھائی آفس سیکرٹری قیصر پٹیل بھائی*

*یوسی آرگنائزر عمران موسانی بھائی و اراکینِ یوسی کمیٹی*

*رکنِ سندھ اسمبلی بلقیس مختار باجی* نے یوسی 07 حُسین آباد عجوہ ہوٹل کے اعتراف کے رہائشیوں سے ملاقات کی وہاں پانی کا دیرینہ مسئلہ کو حل کرنے کیلئے *XCN واٹر بورڈ* بلوایا گیا بات کی گئی پانی کے دیرینہ مسئلہ عوامی پریشانی بتائی گئی جس پر
*واٹر بورڈ *XCN* کی جانب سے فوری مسئلہ حل کرنے کی یقین دھانی کروائی گئی مزید پانی کی فراہمی کے لیے کام شروع کردیا جائے گا
وہاں موجود مکینوں نے ایم کیو ایم پاکستان کا شکریہ ادا کیا

*انشاءاللہ ایم کیو ایم پاکستان حق پرست عوام کی ہر اقدام کام کئے جائے جائینگے*

*شعبہ نشر و اشاعت*
*فیڈرل بی ایریا ٹاؤن*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Federal B Area
Karachi
76560

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00