احتجاج احتجاج احتجاج ‼️
اس جعلی حکومت اور اس کے ہینڈلرز نے عمران خان کو پہلے ہی جعلی مقدمے بنا کر نا حق میں رکھا ہوا ہے۔ اب پچھلے 28 دنوں سے ان کی ملاقاتوں پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی سربراہی میں اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔۔۔!!
Waheed somro official PTI
گمنام سپاہی
اڈیالہ کی جانب کارکنان بڑھ رہے ہیں۔
”عمران تیرے جانثار، بے شمار، بے شمار!“
اڈیالہ جیل کے باہر بھائی سے ملاقات کی امید لیے آئی بہنوں کے ہمراہ عوام کی بڑی تعداد موجود، فضا واحد لیڈر عمران خان کے حق میں بلند ہوتے پُرجوش نعروں سے گونج رہی ہے۔
عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر
عمران خان کی بہنیں اُن سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل کی طرف رواں دواں ہیں، ناکے پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے جبکہ دوسری جانب پارٹی کارکنان بھی عمران خان کے حق میں اور آزادی کے نعرے لگا رہے ہیں
اس وقت پولیس اور عمران خان کی بہنیں امنے سامنے ہیں لیکن سلام ان تمام کارکنان کو جو عمران خان کی بہنوں کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں
میرے پاکستانیو!!
عمران خان نے اریسٹ سے پہلے جو پیغام اس قوم کا دیا تھا وہ قوم ایک بار پھر غور سے سن لے۔
آج انشاءاللہ امید ہے کہ خان صاحب کی بہنوں کی ملاقات ہو جائے گی جو ان کا حق ہے اب اس بات کو لیکر عوام میں دو ہفتے تک خوشی کے شادیانے بجانے کی بجائے آج سے عمران خان کی رہائی کے لئے ہمیں لائحہ عمل چاہئے ۔
پچھلے الیکشن میں عوام نے کھمبوں کو ووٹ اس لئے دیا تھا کہ وہ عمران خان کی رہائی کروائیں گے لیکن انھوں نے واقعی ثابت کر دیا کہ وہ کھمبوں کے علاوہ کچھ نہیں تھے اب عوام ان کھمبوں کو بھی مسترد کر چکی ہے
اس لیے ضروری ہے کہ اور صاحب آج اڈیالہ کے باہر عمران خان کی رہائی کا لائحہ عمل عوام کو دیں ورنہ عوام خود لائحہ جو ان کو دے گی تو پھر یہ قوم سے گلہ نہ کریں ۔
♥️⚡میں آرہا ہوں انشاءاللہ
24/11/2025
نہتے، پُرامن، محبِ وطن پاکستانیوں پر ؟
جواب دو!
نہ بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے
حساب تو ہو گا۔۔۔
23/11/2025
602 پولنگ اسٹیشنوں میں سے 519 پولنگ اسٹیشنوں کے فارم 45 موصول ہوچکے ہیں، جن کے مطابق پی ٹی آئی 25 ہزار ووٹوں کی برتری سے آگے ہے۔
الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ افسر کا عملہ اپنے کمپیوٹر میں جان بوجھ کر غلط اعداد و شمار درج کر رہا ہے اور نتیجے میں ردو بدل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ عمر ایوب خان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Karachi
